QR CodeQR Code

شہدائے پارا چنار

28 Jul 2013 04:01

اسلام ٹائمز: پارا چنار شہر میں ہونے والے دو خودکش حملوں میں شہید ہونے والے افراد کی تعداد 57 ہوگئی ہے۔ جبکہ 200 سے زائد زخمی ہیں۔ شہداء کی تدفین ان کے آبائی علاقوں میں کر دی گئی ہے۔


اسلام ٹائمز۔ جمعتہ المبارک کو پارا چنار شہر میں ہونے والے دو خودکش حملوں میں شہید ہونے والے افراد کی تعداد 57 ہوگئی ہے۔ جبکہ 200 سے زائد زخمی ہیں۔ شہداء کی تدفین ان کے آبائی علاقوں میں کر دی گئی ہے۔ ہفتہ کے روز پارا چنار بھر میں فضاء سوگوار رہی اور ہڑتال کی گئی۔ زیر نظر تصویری رپورٹ میں بعض ان شہداء کی تصاویر جاری کی جارہی ہیں جو روزہ کی حالت میں شہادت کے عظیم مقام پر فائز ہوگئے۔


خبر کا کوڈ: 287485

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/287485/1/شہدائے-پارا-چنار

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org