QR CodeQR Code

شہدائے ڈیرہ

2 Aug 2013 01:28

اسلام ٹائمز: ڈیرہ اسماعیل خان جیل پر حملہ کے دوران شہید ہونے والے اہل تشیع قیدیوں کو سپردخاک کردیا گیا ہے۔ شہید اختر عباس اور شہید جمعہ ملنگ کی نماز جنازہ علامہ محمد رمضان توقیر کی اقتداء میں ادا کی گئی۔


اسلام ٹائمز۔ دہشتگردوں کی جانب سے ڈیرہ اسماعیل خان جیل پر حملہ کے دوران شہید ہونے والے اہل تشیع قیدیوں کو سپردخاک کردیا گیا ہے۔ شہید اختر عباس اور شہید جمعہ ملنگ کی نماز جنازہ ڈیرہ اسماعیل خان میں شیعہ علماء کونسل خٰبر پختونخوا کے سربراہ علامہ محمد رمضان توقیر کی اقتداء میں ادا کی گئی۔ جس میں بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔ شہداء کے جنازے اٹھنے پر علاقہ میں کہرام مچ گیا اور اہل علاقہ غمزدہ تھے۔


خبر کا کوڈ: 288966

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/288966/1/شہدائے-ڈیرہ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org