0
Friday 2 Aug 2013 11:57

یوم القدس ریلی1

  • ٹی این ایف جے کے تحت یوم القدس کے سلسلہ میں احتجاجی ریلی

    ٹی این ایف جے کے تحت یوم القدس کے سلسلہ میں احتجاجی ریلی

اسلام ٹائمز۔ قبلہ اول کی بازیابی اور مظلوم فلسطینیوں کے حقوق کے دفاع کے لئے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں یوم القدس کی پہلی ریلی پرامن طور پر اختتام پذیر ہو گئی۔ تحریک نفاذ فقہ جعفریہ کے تحت یوم القدس کے سلسلہ میں احتجاجی ریلی دربار حضرت سخی محمود بادشاہ سے برآمد ہوئی۔ اس موقع پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے۔ شرکائے ریلی مردہ باد امریکہ و مردہ باد اسرائیل کے نعرے لگا رہے تھے۔ آبپارہ چوک کے مقام پر ریلی سے مقررین نے خطاب کیا۔ تحریک نفاذ فقہ جعفریہ کے رہنما علامہ راجہ بشارت کا شرکائے ریلی سے خطاب میں کہنا تھا کہ قبلہ اول کی بازیابی کے لئے تمام مسلمانوں کو ہنود و یہود کی سازشوں کو روندتے ہوئے ایک ہونا ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ انتہائی افسوس کا مقام ہے کہ شام میں مقامات مقدسہ کی بے حرمتی کی گئی لیکن او آئی سی کے خواب خرگوش کے مزے لے رہی ہے۔
خبر کا کوڈ : 289026
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

متعلقہ خبر
ہماری پیشکش