0
Saturday 3 Aug 2013 00:23

لاہور ریلی 2

  • لاہور میں عالمی یوم القدس کی ریلی

    لاہور میں عالمی یوم القدس کی ریلی

  • لاہور میں عالمی یوم القدس کی ریلی

    لاہور میں عالمی یوم القدس کی ریلی

  • لاہور میں عالمی یوم القدس کی ریلی

    لاہور میں عالمی یوم القدس کی ریلی

  • لاہور میں عالمی یوم القدس کی ریلی

    لاہور میں عالمی یوم القدس کی ریلی

  • لاہور میں عالمی یوم القدس کی ریلی

    لاہور میں عالمی یوم القدس کی ریلی

  • لاہور میں عالمی یوم القدس کی ریلی

    لاہور میں عالمی یوم القدس کی ریلی

  • لاہور میں عالمی یوم القدس کی ریلی

    لاہور میں عالمی یوم القدس کی ریلی

  • لاہور میں عالمی یوم القدس کی ریلی

    لاہور میں عالمی یوم القدس کی ریلی

  • لاہور میں عالمی یوم القدس کی ریلی

    لاہور میں عالمی یوم القدس کی ریلی

  • لاہور میں عالمی یوم القدس کی ریلی

    لاہور میں عالمی یوم القدس کی ریلی

  • لاہور میں عالمی یوم القدس کی ریلی

    لاہور میں عالمی یوم القدس کی ریلی

  • لاہور میں عالمی یوم القدس کی ریلی

    لاہور میں عالمی یوم القدس کی ریلی

  • لاہور میں عالمی یوم القدس کی ریلی

    لاہور میں عالمی یوم القدس کی ریلی

  • لاہور میں عالمی یوم القدس کی ریلی

    لاہور میں عالمی یوم القدس کی ریلی

  • لاہور میں عالمی یوم القدس کی ریلی

    لاہور میں عالمی یوم القدس کی ریلی

  • لاہور میں عالمی یوم القدس کی ریلی

    لاہور میں عالمی یوم القدس کی ریلی

اسلام ٹائمز۔ عالمی یوم القدس دنیا بھر کی طرح لاہور میں نے انتہائی تزک و احتشام کے ساتھ منایا گیا، مرکزی ریلی آئی ایس او پاکستان اور مجلس وحدت مسلمین کے زیراہتمام اسلام پورہ سے برآمد ہوئی جو ملتان روڈ، لوئر مال اور مال روڈ سے ہوتی ہوئی پنجاب اسمبلی کے سامنے فیصل چوک میں اختتام پذیر ہوئی۔ ریلی جب فیصل چوک میں پہنچی تو ایک جلسے کی صورت اختیار کر گئی۔ ریلی کی قیادت مجلس وحدت مسلمین پنجاب کے سیکرٹری جنرل علامہ عبدالخالق اسدی، ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے رہنما علامہ ابوذر مہدوی، لاہور کے سیکرٹری جنرل علامہ امتیاز کاظمی، علامہ ناصر حسین فاطمی، علامہ جعفر موسوی، علامہ احمد اقبال رضوی، علامہ اظہر حسن کرڑ، علامہ حسن مہدی کاظمی، آئی ایس او کی جانب سے مرکزی نائب صدر ابوذر مہدی جبکہ آئی ایس او لاہور کے ڈویژنل صدر عابد حسین نے کی۔
خبر کا کوڈ : 289190
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
متعلقہ خبر
ہماری پیشکش