QR CodeQR Code

ٹیکسلا آمد

7 Aug 2013 23:59

اسلام ٹائمز: شیعہ علماء کونسل اور جعفریہ یوتھ کے جوانوں نے ٹیکسلا آمد پر اپنے ہر دلعزیز قائد کا شاندار استقبال کیا۔ سرائے کالا چوک ٹیکسلا سے سربراہ شیعہ علماء کونسل کو ریلی کی شکل میں پنڈال میں پہنچایا گیا۔


اسلام ٹائمز۔ اسلامی تحریک پاکستان کے سربراہ و قائمقام صدر ملی یکجہتی کونسل علامہ سید ساجد علی نقوی کی ٹیکسلا آمد، جشن نزول قرآن کانفرنس میں شرکت کی۔ شیعہ علماء کونسل اور جعفریہ یوتھ کے جوانوں نے ٹیکسلا آمد پر اپنے ہر دلعزیز قائد کا شاندار استقبال کیا۔ سرائے کالا چوک ٹیکسلا سے سربراہ شیعہ علماء کونسل کو ریلی کی شکل میں پنڈال میں پہنچایا گیا۔ جہاں جوانوں نے پھولوں کی پتیاں نچھاور کرکے اپنے محبوب قائد کا استقبال کیا۔ جعفریہ یوتھ نے اس موقع پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کر رکھے تھے۔


خبر کا کوڈ: 290725

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/290725/1/ٹیکسلا-آمد

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org