QR CodeQR Code

رسم نکاح

8 Aug 2013 06:08


اسلام ٹائمز۔ مسجد کریمہ اہل بیت (س)، ٹیکسلا میں تقریب رسم نکاح مولانا سید چراغ حسین نقوی سے خطاب کرتے ہوئے علامہ ساجد نقوی کا کہنا تھا کہ نکاح کا بنیادی فلسفہ معاشرے کی تعمیر و ترقی کے لئے بہتر اور اچھے انسان وجود میں لانا ہے۔ قرآن کے ساتھ نکا ح اسلامی رسم نہیں ہے۔ نکاح کی رسم کوالائشوں سے پاک کیا جائے۔ جہیز اور فضول خرچی نے ان امور کو مشکل بنا دیا ہے۔


خبر کا کوڈ: 290775

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/290775/1/رسم-نکاح

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org