0
Wednesday 14 Aug 2013 20:38

مزار قائد

  • یوم آزادی، مزار قائد کے باہر عوام کا رش

    یوم آزادی، مزار قائد کے باہر عوام کا رش

  • یوم آزادی، مزار قائد کا ایک خوبصورت منظر

    یوم آزادی، مزار قائد کا ایک خوبصورت منظر

  • یوم آزادی، مزار قائد کا ایک خوبصورت منظر

    یوم آزادی، مزار قائد کا ایک خوبصورت منظر

  • یوم آزادی، مزار قائد پر جشن آزادی کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے پہلے کا منظر

    یوم آزادی، مزار قائد پر جشن آزادی کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے پہلے کا منظر

  • یوم آزادی، مزار قائد پر تعینات پاک افواج کے دو مستعد جوان

    یوم آزادی، مزار قائد پر تعینات پاک افواج کے دو مستعد جوان

  • یوم آزادی، مزار قائد پر تعینات پاک افواج کے دو مستعد جوان

    یوم آزادی، مزار قائد پر تعینات پاک افواج کے دو مستعد جوان

  • یوم آزادی، مزار قائد پر جشن آزادی کے حوالے سے منعقدہ تقریب کا ایک منظر

    یوم آزادی، مزار قائد پر جشن آزادی کے حوالے سے منعقدہ تقریب کا ایک منظر

  • یوم آزادی، مزار قائد پر جشن آزادی کے حوالے سے منعقدہ تقریب کا ایک منظر

    یوم آزادی، مزار قائد پر جشن آزادی کے حوالے سے منعقدہ تقریب کا ایک منظر

  • یوم آزادی، پاک بحریہ کا دستہ گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد اور وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ کے ہمراہ حاضری کیلئے آ رہا ہے

    یوم آزادی، پاک بحریہ کا دستہ گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد اور وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ کے ہمراہ حاضری کیلئے آ رہا ہے

  • یوم آزادی، گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد، وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ سمیت اعلیٰ حکام مزار قائد پر فاتحہ خوانی کرتے ہوئے

    یوم آزادی، گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد، وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ سمیت اعلیٰ حکام مزار قائد پر فاتحہ خوانی کرتے ہوئے

  • یوم آزادی، گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد، وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ سمیت اعلیٰ حکام مزار قائد پر حاضری دیتے ہوئے

    یوم آزادی، گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد، وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ سمیت اعلیٰ حکام مزار قائد پر حاضری دیتے ہوئے

  • یوم آزادی، گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد، وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ کی مزار قائد پر میڈیا سے گفتگو

    یوم آزادی، گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد، وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ کی مزار قائد پر میڈیا سے گفتگو

  • یوم آزادی، گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد اور وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ کی قائداعظم کے نواسے اسلم جناح سے ملاقات

    یوم آزادی، گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد اور وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ کی قائداعظم کے نواسے اسلم جناح سے ملاقات

  • یوم آزادی، گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد قائداعظم کے نواسے اسلم جناح سے گفتگو کر رہے ہیں

    یوم آزادی، گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد قائداعظم کے نواسے اسلم جناح سے گفتگو کر رہے ہیں

  • یوم آزادی، پاک افواج کے دستے مزار قائد پر حاضری و سلامی کیلئے آ رہے ہیں

    یوم آزادی، پاک افواج کے دستے مزار قائد پر حاضری و سلامی کیلئے آ رہے ہیں

  • یوم آزادی، مزار قائد پر قائداعظم کے نواسے اسلم جناح اہلخانہ کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے

    یوم آزادی، مزار قائد پر قائداعظم کے نواسے اسلم جناح اہلخانہ کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے

  • یوم آزادی، مزار قائد پر قائداعظم کے نواسے اسلم جناح کا اہلخانہ کے ہمراہ گروپ فوٹو

    یوم آزادی، مزار قائد پر قائداعظم کے نواسے اسلم جناح کا اہلخانہ کے ہمراہ گروپ فوٹو

  • یوم آزادی، مزار قائد پر عوام کا رش

    یوم آزادی، مزار قائد پر عوام کا رش

اسلام ٹائمز۔ کراچی سمیت ملک بھر میں پاکستان کا 67واں یوم آزادی قومی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے اور اس مناسبت سے خصوصی تقریبات منعقد کی جا رہی ہیں۔ یوم آزادی پر کراچی میں مزار قائد پر گارڈز کی تبدیلی اور پرچم کشائی کی پروقار تقریب ہوئی۔ پاک بحریہ کے کیڈٹس نے مزار پر گارڈ کے فرائض سنبھال لئے۔ اس موقع پر بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناح کے مزار پر گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان، وزیراعلٰی سندھ سید قائم علی شاہ، سینئر صوبائی وزیر نثار کھوڑو، پیپلز پارٹی سندھ کے سیکریٹری جنرل تاج حیدر، رہنماء سید وقار مہدی، راشد ربانی سمیت دیگر اہم شخصیات اور عوام کی بڑی تعداد نے حاضری دی، فاتحہ خوانی کی اور انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔ مزار قائد میں ہونے والی تقریب میں قائداعظم محمد علی جناح کے نواسے اسلم جناح بھی اہلخانہ کے ہمراہ موجود تھے۔

خبر کا کوڈ : 292403
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب