1
0
Wednesday 11 Sep 2013 03:40

دعوتی ملاقات

  • اسلام آباد میں آئی ایس او پاکستان کے وفد کی علامہ شیخ محسن علی نجفی سے ملاقات

    اسلام آباد میں آئی ایس او پاکستان کے وفد کی علامہ شیخ محسن علی نجفی سے ملاقات

اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی انچارج محبین سید تجمل حسین نقوی نے ایک وفد کے ہمراہ اسلام آباد میں بزرگ عالم دین اور الکوثر یونیورسٹی کے سربراہ علامہ شیخ محسن علی نجفی سے ملاقات کی۔ وفد میں آئی ایس او راولپنڈی کے ڈویژنل صدر صائب عباس اور فضل عباس شامل تھے۔ ملاقات میں آئی ایس او کے مرکزی رہنما نے علامہ شیخ محسن نجفی کو آئی ایس او پاکستان کے 42 ویں سالانہ مرکزی امید مستضعفین جہاں کنونشن کی باقاعدہ دعوت دی۔ ملاقات کے دوران ملت تشیع اور موجودہ ملکی صورتحال پر گفتگو ہوئی۔ علامہ شیخ محسن نجفی نے معیاری تعلیم کو ہی ملت کے تمام مسائل کا حل قرار دیا اور آئی ایس او کے جوانوں کو طلباء کے تعلیمی مسائل حل کرنے کی تلقین کی۔
خبر کا کوڈ : 300650
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

پوری ملاقات کے دوران علامہ صاحب اپنے رسالے کا مطالعہ ہی کرتے رہے، مبارک و محترم تصاویر سے یہی ظاہر ہو رہا ہے۔
ہماری پیشکش