0
Thursday 12 Sep 2013 23:06

یوم شہداء گلگت

  • گلگت، ایس یو سی اور کربلا فاونڈیشن کے زیراہتمام شہداء کے لواحقین میں امدادی چیکوں کی تقسیم

    گلگت، ایس یو سی اور کربلا فاونڈیشن کے زیراہتمام شہداء کے لواحقین میں امدادی چیکوں کی تقسیم

اسلام ٹائمز۔ شیعہ علماء کونسل پاکستان گلگت ڈویژن اور کربلا فاونڈیشن کے زیراہتمام ایک تقریب ’’یوم شہداء‘‘ کے عنوان سے صوبائی سیکرٹریٹ ایس یو سی گلگت میں منعقد ہوئی، جسمیں شہداء کے ورثاء، علماء کرام، اسلامی تحریک کے کارکنان، جے ایس او کے نوجوان اور جعفریہ یوتھ کے اراکین نے شرکت کی۔ یوم شہداء کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر شیعہ علماء کونسل گلگت ڈویژن شیخ مرزا علی نے کہا کہ شہید علامہ سید ضیاءالدین رضوی کے دور میں شہداء اور اسیروں کے مسائل کے حل کیلئے خاص خیال رکھا جاتا تھا مگر اب وہ سلسلہ بند ہوچکا ہے، جس کے وجہ سے اسیروں کے مسائل میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ شیعہ علماء کونسل گلگت ڈویژن اور کربلا فاونڈیشن نے شہداء اور اسیروں کے مسائل کو حل کرنے کا بیڑہ اُٹھایا ہے۔ انشاءاللہ مومینن کا ساتھ رہا تو جلد ہی ان مسائل کو حل کیا جائے گا۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شیخ بلال رہبری نے شہداء کے درجات اور یتیموں اور اسیروں کے حقوق بیان کئے۔ تقریب کے اختتام پر شہداء کے ورثاء میں مالی معاونت کیلئے امداد چیک تقسیم کئے گئے۔
خبر کا کوڈ : 301228
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش