QR CodeQR Code

ایس یو سی

16 Sep 2013 00:45

اسلام ٹائمز۔ شیعہ علماء کونسل کی طرف سے ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل پہاڑ پور اور سٹی کی مختلف امام بارگاہوں کے متولیوں کو محرم الحرم کے پروگرامات احسن انداز میں سر انجام دینے کیلئے مشاورتی میٹنگ بلائی۔


اسلام ٹائمز۔ شیعہ علماء کونسل کی طرف سے ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل پہاڑ پور اور ڈیرہ اسماعیل خان سٹی کی مختلف امام بارگاہوں کے متولیوں کو محرم الحرم کے پروگرامات احسن انداز میں سر انجام دینے کیلئے مشاورتی میٹنگ بلائی۔ جس کی صدارت شیعہ علماء کونسل پاکستان خیبر پختونخوا کے صوبائی صدر علامہ محمد رمضان توقیر کر رہے تھے۔


خبر کا کوڈ: 301639

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/301639/1/ایس-یو-سی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org