QR CodeQR Code

جھنگ ریلی

15 Sep 2013 03:21

اسلام ٹائمز: شام پر ممکنہ امریکی حملے کیخلاف ملک کے دیگر شہروں کی طرح جھنگ میں بھی ایم ڈبلیو ایم پاکستان اور امامیہ اسٹوڈنٹس رگنائزیشن پاکستان کے زیراہتمام شام کے حق میں اور امریکہ کیخلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی۔


اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سیکرٹری جنرل علامہ ناصر عباس جعفری کی اپیل پر شام پر ممکنہ امریکی حملے کے خلاف ملک کے دیگر شہروں کی طرح جھنگ میں بھی ایم ڈبلیو ایم پاکستان اور امامیہ اسٹوڈنٹس رگنائزیشن پاکستان کے زیراہتمام شام کے حق میں اور امریکہ کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی۔ ریلی کی قیادت آئی ایس او پاکستان فیصل آباد کے ڈویژنل صدر سید شکیل اصغر نے کی۔ مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے علمائے کرام کا کہنا تھا کہ امریکہ اور صیہونی قوتیں شام پر حملے سے باز رہیں ورنہ شام امریکیوں کا قبرستان ثابت ہوگا۔


خبر کا کوڈ: 301866

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/301866/1/جھنگ-ریلی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org