QR CodeQR Code

جامعہ القائم

15 Sep 2013 15:58


اسلام ٹائمز۔ جامعہ القائم (ع) ٹیکسلا کی تقریب افتتاح موہڑہ شاہ ولی شاہ ٹیکسلا میں منعقد ہوئی۔ جس میں ملک بھر سے علما کرام کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ اس موقع پر مقررین نے دینی تعلیم کے حصول پر زور دیتے ہوئے کہا کہ مادی ضروریات کو پورا کرنے میں شب و روز صرف کرنے والوں کو چاہیے کہ روحانی ضروریات کو پورا کرنے کے لئے علوم محمد و آل محمد (ع) سے آشنائی حاصل کریں۔


خبر کا کوڈ: 302001

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/302001/1/جامعہ-القائم

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org