QR CodeQR Code

حلف برداری

15 Sep 2013 16:55


اسلام ٹائمز۔ جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ٹیکسلا یونٹ کی نو منتخب کابینہ کی تقریب حلف برداری امام بارگاہ کربلا شاہ فتح حیدر صفدر میں منعقد ہوئی۔ جے ایس او ٹیکسلا یونٹ کی نومنتخب کابینہ سے راولپنڈی ڈویژنل کے صدر سید ارسلان کاظمی نے حلف لیا۔ اس موقع پر نومنتخب کابینہ کے ناموں کا اعلان کیا گیا، جن میں سید شجیعہ حیدر صدر، منتظر مہدی نائب صدر، سید سیف علی جنرل سیکرٹری، عامر عباس سیکرٹری نشر و اشاعت، حسن عباس رابطہ سیکرٹری اور فنانس سیکرٹری سید مختار عباس شامل ہیں۔


خبر کا کوڈ: 302005

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/302005/1/حلف-برداری

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org