QR CodeQR Code

پاراچنار وال چاکنگ

21 Sep 2013 21:20

اسلام ٹائمز: تمام تنظیموں نے شام میں جاری دہشتگردی اور بربریت کا ذمہ دار غیر ملکی حمایت یافتہ باغی دہشتگردوں کے علاوہ امریکہ، اسکی ناجائز اولاد اسرائیل اور آل سعود ٹھرایا ہے۔


اسلام ٹائمز۔ کرم ایجنسی کے مرکزی شہر پاراچنار میں مختلف مذہبی تنظیموں نے امریکہ کی جانب سے شام پر ممکنہ حملے کے خلاف وال چاکنگ کی اور بینرز لگائے ہیں۔ انصارالحسینؑ، تحریک حسینی، آئی ایس او اور آئی او کی جانب سے بینرز اور وال چاکنگ میں شام کے حوالے سے رہبر معظم سید علی خامنہ ای کے عظیم موقف کی تائید کی گئی ہے۔ تمام تنظیموں نے شام میں جاری دہشتگردی اور بربریت کا ذمہ دار غیر ملکی حمایت یافتہ باغی دہشتگردوں کے علاوہ امریکہ، اسکی ناجائز اولاد اسرائیل اور آل سعود ٹھرایا ہے۔


خبر کا کوڈ: 304031

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/304031/1/پاراچنار-وال-چاکنگ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org