QR CodeQR Code

تعزیتی ریفرنس

23 Sep 2013 13:08

اسلام ٹائمز: لاہور پریس کلب میں منعقد ہونیوالی تقریب سے آیت اللہ حافظ ریاض حسین نجفی، ثاقب اکبر، پیر عثمان نوری، پیر ہارون گیلانی، علامہ مظہر حسین کاظمی، پیر سید نوبہار شاہ، مولانا کاشف علی اور مرحوم کے فرزند مولانا جعفر اسحاق نے خطاب کیا۔


اسلام ٹائمز۔ البصیرہ پاکستان کے زیراہتمام معتدل اہلسنت عالم دین مفتی مولانا اسحاق مرحوم کی یاد میں تعزیتی ریفرنس منعقد کیا گیا۔ تقریب کی صدارت بزرگ عالم دین اور جامعۃ المنتظر کے سربراہ آیت اللہ حافظ ریاض حسین نجفی نے کی، جبکہ چیئرمین البصیرہ ثاقب اکبر، صدر ملی یکجہتی کونسل پنجاب پیر عثمان نوری، ڈپٹی سیکرٹری جنرل ملی یکجہتی کونسل پنجاب پیر ہارون گیلانی، جامعہ بعثت (چنیوٹ) کے سربراہ علامہ مظہر حسین کاظمی، چیئرمین شیعہ پولیٹیکل پارٹی سید نوبہار شاہ، فرزند مولانا محمد اسحاق مولانا جعفر اسحاق اور شاگرد مولانا کاشف علی نے خطاب کیا۔


خبر کا کوڈ: 304468

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/304468/1/تعزیتی-ریفرنس

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org