QR CodeQR Code

امریکی فوجی خواتین

24 Sep 2013 12:22

اسلام ٹائمز: امریکی فوج کی خواتین میرینز نے شام میں باغیوں کیلئے آنیوالی خواتین کو عسکری تربیت دینے کا بیڑا اٹھا لیا ہے، ابتک امریکی فوجی خواتین متعدد باغی خواتین کو تربیت دے چکی ہیں، جبکہ امریکی فوجی خواتین کی اکثریت نقاب پہن کر لڑائی میں بھی شریک ہے۔


اسلام ٹائمز۔ شام میں امریکہ کی جانب سے پھیلائی جانے والی بغاوت میں یہ انکشاف بھی ہوا ہے کہ امریکی فوج کی خواتین میرینز شام میں باغیوں کی مدد کے لئے موجود ہیں، جنہوں نے نقاب (برقعہ) اوڑھ رکھا ہے اور ظاہر یہ کیا جا رہا ہے کہ یہ خواتین مقامی ہیں، جبکہ ذرائع کا کہنا ہے کہ ان خواتین میں اکثریت خواتین امریکی فوجی ہیں، جو باغیوں کو تربیت بھی دیتی ہیں اور ان کے ہمراہ سرکاری املاک پر حملے بھی کرتی ہیں۔


خبر کا کوڈ: 304834

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/304834/1/امریکی-فوجی-خواتین

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org