0
Wednesday 25 Sep 2013 20:52

شام سیمینار

  • ایم ڈبلیو ایم کراچی اور امامینز کراچی کے تحت ”شام کے خلاف اسلام دشمن قوتوں کی سازشیں“ کے عنوان پر سیمینار

    ایم ڈبلیو ایم کراچی اور امامینز کراچی کے تحت ”شام کے خلاف اسلام دشمن قوتوں کی سازشیں“ کے عنوان پر سیمینار

  • ایم ڈبلیو ایم کراچی کے رہنماءمبشر حسن سیمینار میں میزبانی کے فرائض انجام دے رہے ہیں

    ایم ڈبلیو ایم کراچی کے رہنماءمبشر حسن سیمینار میں میزبانی کے فرائض انجام دے رہے ہیں

  • نمائندہ ولی فقیہ برائے شام آیت اللہ سید مجتبیٰ حسینی سیمینار ہال میں تشریف لا رہے ہیں

    نمائندہ ولی فقیہ برائے شام آیت اللہ سید مجتبیٰ حسینی سیمینار ہال میں تشریف لا رہے ہیں

  • نمائندہ ولی فقیہ برائے شام آیت اللہ سید مجتبیٰ حسینی سیمینار ہال میں تشریف لا رہے ہیں

    نمائندہ ولی فقیہ برائے شام آیت اللہ سید مجتبیٰ حسینی سیمینار ہال میں تشریف لا رہے ہیں

  • ایم ڈبلیو ایم کراچی اور امامینز کراچی کے تحت ”شام کے خلاف اسلام دشمن قوتوں کی سازشیں“ کے عنوان پر سیمینار

    ایم ڈبلیو ایم کراچی اور امامینز کراچی کے تحت ”شام کے خلاف اسلام دشمن قوتوں کی سازشیں“ کے عنوان پر سیمینار

  • ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکریٹری جنرل علامہ شفقت حسین شیرازی سیمینار میں ابتدائی کلمات ادا کر رہے ہیں

    ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکریٹری جنرل علامہ شفقت حسین شیرازی سیمینار میں ابتدائی کلمات ادا کر رہے ہیں

  • نمائندہ ولی فقیہ برائے شام آیت اللہ سید مجتبیٰ حسینی سیمینار سے مرکزی خطاب کیلئے تشریف لا رہے ہیں

    نمائندہ ولی فقیہ برائے شام آیت اللہ سید مجتبیٰ حسینی سیمینار سے مرکزی خطاب کیلئے تشریف لا رہے ہیں

  • نمائندہ ولی فقیہ برائے شام آیت اللہ سید مجتبیٰ حسینی سیمینار سے مرکزی خطاب کر رہے ہیں

    نمائندہ ولی فقیہ برائے شام آیت اللہ سید مجتبیٰ حسینی سیمینار سے مرکزی خطاب کر رہے ہیں

  • نمائندہ ولی فقیہ برائے شام آیت اللہ سید مجتبیٰ حسینی سے شرکائے سیمینار سے مصافحہ کر رہے ہیں

    نمائندہ ولی فقیہ برائے شام آیت اللہ سید مجتبیٰ حسینی سے شرکائے سیمینار سے مصافحہ کر رہے ہیں

  • ایم ڈبلیو ایم صوبہ سندھ کے سیکریٹری جنرل علامہ مختار احمد امامی اختتامی کلمات ادا کر رہے ہیں

    ایم ڈبلیو ایم صوبہ سندھ کے سیکریٹری جنرل علامہ مختار احمد امامی اختتامی کلمات ادا کر رہے ہیں

  • ایم ڈبلیو ایم کراچی اور امامینز کراچی کے تحت ”شام کے خلاف اسلام دشمن قوتوں کی سازشیں“ کے عنوان پر سیمینار

    ایم ڈبلیو ایم کراچی اور امامینز کراچی کے تحت ”شام کے خلاف اسلام دشمن قوتوں کی سازشیں“ کے عنوان پر سیمینار

  • ایم ڈبلیو ایم کراچی اور امامینز کراچی کے تحت ”شام کے خلاف اسلام دشمن قوتوں کی سازشیں“ کے عنوان پر سیمینار

    ایم ڈبلیو ایم کراچی اور امامینز کراچی کے تحت ”شام کے خلاف اسلام دشمن قوتوں کی سازشیں“ کے عنوان پر سیمینار

  • ایم ڈبلیو ایم کراچی کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل علامہ دیدار جلبانی دعائے سلامتی امام زمانہ (عج) کی تلاوت کر رہے ہیں

    ایم ڈبلیو ایم کراچی کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل علامہ دیدار جلبانی دعائے سلامتی امام زمانہ (عج) کی تلاوت کر رہے ہیں

  • ایم ڈبلیو ایم کراچی اور امامینز کراچی کے تحت ”شام کے خلاف اسلام دشمن قوتوں کی سازشیں“ کے عنوان پر سیمینار

    ایم ڈبلیو ایم کراچی اور امامینز کراچی کے تحت ”شام کے خلاف اسلام دشمن قوتوں کی سازشیں“ کے عنوان پر سیمینار

  • ایم ڈبلیو ایم کراچی کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل علامہ دیدار جلبانی دعائے سلامتی امام زمانہ (عج) کی تلاوت کر رہے ہیں

    ایم ڈبلیو ایم کراچی کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل علامہ دیدار جلبانی دعائے سلامتی امام زمانہ (عج) کی تلاوت کر رہے ہیں

  • نمائندہ ولی فقیہ برائے شام آیت اللہ سید مجتبیٰ حسینی سے شرکائے سیمینار سے مصافحہ کر رہے ہیں

    نمائندہ ولی فقیہ برائے شام آیت اللہ سید مجتبیٰ حسینی سے شرکائے سیمینار سے مصافحہ کر رہے ہیں

  • نمائندہ ولی فقیہ برائے شام آیت اللہ سید مجتبیٰ حسینی سے شرکائے سیمینار سے مصافحہ کر رہے ہیں

    نمائندہ ولی فقیہ برائے شام آیت اللہ سید مجتبیٰ حسینی سے شرکائے سیمینار سے مصافحہ کر رہے ہیں

  • نمائندہ ولی فقیہ برائے شام آیت اللہ سید مجتبیٰ حسینی سے شرکائے سیمینار سے مصافحہ کر رہے ہیں

    نمائندہ ولی فقیہ برائے شام آیت اللہ سید مجتبیٰ حسینی سے شرکائے سیمینار سے مصافحہ کر رہے ہیں

  • نمائندہ ولی فقیہ برائے شام آیت اللہ سید مجتبیٰ حسینی سے شرکائے سیمینار سے مصافحہ کر رہے ہیں

    نمائندہ ولی فقیہ برائے شام آیت اللہ سید مجتبیٰ حسینی سے شرکائے سیمینار سے مصافحہ کر رہے ہیں

  • نمائندہ ولی فقیہ برائے شام آیت اللہ سید مجتبیٰ حسینی سے شرکائے سیمینار سے مصافحہ کر رہے ہیں

    نمائندہ ولی فقیہ برائے شام آیت اللہ سید مجتبیٰ حسینی سے شرکائے سیمینار سے مصافحہ کر رہے ہیں

  • نمائندہ ولی فقیہ برائے شام آیت اللہ سید مجتبیٰ حسینی سے خواتین شرکائے سیمینار سے گفتگو کر رہے ہیں

    نمائندہ ولی فقیہ برائے شام آیت اللہ سید مجتبیٰ حسینی سے خواتین شرکائے سیمینار سے گفتگو کر رہے ہیں

  • نمائندہ ولی فقیہ برائے شام آیت اللہ سید مجتبیٰ حسینی لبنانی چینل المنار کو انٹرویو دے رہے ہیں

    نمائندہ ولی فقیہ برائے شام آیت اللہ سید مجتبیٰ حسینی لبنانی چینل المنار کو انٹرویو دے رہے ہیں

  • ایم ڈبلیو ایم کراچی اور امامینز کراچی کے تحت سیمینار کے موقع پر لگایا گیا شہید فاﺅنڈیشن کا کیمپ

    ایم ڈبلیو ایم کراچی اور امامینز کراچی کے تحت سیمینار کے موقع پر لگایا گیا شہید فاﺅنڈیشن کا کیمپ

  • ایم ڈبلیو ایم کراچی اور امامینز کراچی کے تحت سیمینار کے موقع پر لگایا گیا وحدت یوتھ پاکستان کا کیمپ

    ایم ڈبلیو ایم کراچی اور امامینز کراچی کے تحت سیمینار کے موقع پر لگایا گیا وحدت یوتھ پاکستان کا کیمپ

اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کراچی ڈویژن اور امامینز کراچی کے زیر اہتمام سیمینار بعنوان ”شام کے خلاف اسلام دشمن قوتوں کی سازشیں“ کا انعقاد کیتھولک گراﺅنڈ سولجر بازار کراچی میں کیا گیا۔ سیمینار سے رہبر مسلمین جہان حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کے شام میں نمائندے اور امام جمعہ مصلیٰ حضرت زینب سلام اللہ علیہا (دمشق) آیت اللہ سید مجتبیٰ حسینی نے مرکزی خطاب کیا۔ آیت اللہ سید مجتبیٰ حسینی کے مترجم کے فرائض آغا سید مبشر زیدی نے انجام دیئے۔ سیمینار سے مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکریٹری جنرل علامہ شفقت حسین شیرازی، صوبائی سیکریٹری جنرل سندھ علامہ مختار احمد امامی، ڈویژن ڈپٹی سیکریٹری جنرل علامہ دیدار علی جلبانی نے بھی خطاب کیا۔ اس موقع پر علامہ شیخ محمد حسن صلاح الدین، علامہ سید صادق رضا تقوی، علامہ یاور عباس زیدی، علامہ محمد حسین کریمی، علامہ علی انور جعفری، علامہ علی افضال رضوی، علامہ نثار احمد قلندری، علامہ جعفر رضا نقوی و دیگر علماء و ذاکرین سمیت امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن، امامیہ آرگنائزیشن، پیام ولایت فاﺅنڈیشن کے عہدیداران بھی موجود تھے۔ سیمینار میں خواتین و حضرات کثیر تعداد میں شریک تھے۔
خبر کا کوڈ : 305439
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش