0
Thursday 26 Sep 2013 16:10

بین المذاہب یکجہتی

  • ہولی ٹرینٹی چرچ کراچی میں سانحہ پشاور کی مناسبت سے منعقدہ بین المذاہب یکجہتی اجتماع

    ہولی ٹرینٹی چرچ کراچی میں سانحہ پشاور کی مناسبت سے منعقدہ بین المذاہب یکجہتی اجتماع

  • بشپ آف کراچی اینڈ بوچستان صادق ڈینئل بین المذاہب یکجہتی اجتماع سے خطاب کر رہے ہیں

    بشپ آف کراچی اینڈ بوچستان صادق ڈینئل بین المذاہب یکجہتی اجتماع سے خطاب کر رہے ہیں

  • رہنماء ایم ڈبلیو ایم سندھ علامہ صادق رضا تقوی بین المذاہب یکجہتی اجتماع سے خطاب کر رہے ہیں

    رہنماء ایم ڈبلیو ایم سندھ علامہ صادق رضا تقوی بین المذاہب یکجہتی اجتماع سے خطاب کر رہے ہیں

  • رہنماء ایم ڈبلیو ایم سندھ علامہ صادق رضا تقوی بین المذاہب یکجہتی اجتماع سے خطاب کر رہے ہیں

    رہنماء ایم ڈبلیو ایم سندھ علامہ صادق رضا تقوی بین المذاہب یکجہتی اجتماع سے خطاب کر رہے ہیں

  • ہولی ٹرینٹی چرچ کراچی میں سانحہ پشاور کی مناسبت سے منعقدہ بین المذاہب یکجہتی اجتماع

    ہولی ٹرینٹی چرچ کراچی میں سانحہ پشاور کی مناسبت سے منعقدہ بین المذاہب یکجہتی اجتماع

  • ہولی ٹرینٹی چرچ کراچی میں سانحہ پشاور کی مناسبت سے منعقدہ بین المذاہب یکجہتی اجتماع

    ہولی ٹرینٹی چرچ کراچی میں سانحہ پشاور کی مناسبت سے منعقدہ بین المذاہب یکجہتی اجتماع

  • چیئرمین بین المذاہب کمیشن علامہ عبدالخالق فریدی بین المذاہب یکجہتی اجتماع سے خطاب کر رہے ہیں

    چیئرمین بین المذاہب کمیشن علامہ عبدالخالق فریدی بین المذاہب یکجہتی اجتماع سے خطاب کر رہے ہیں

  • سیکریٹری جنرل بین المذاہب کمیشن علامہ احسان صدیقی یکجہتی اجتماع سے خطاب کر رہے ہیں

    سیکریٹری جنرل بین المذاہب کمیشن علامہ احسان صدیقی یکجہتی اجتماع سے خطاب کر رہے ہیں

  • وزیر مملکت کے ترجمان پیرزادہ اظہر ہمدانی بین المذاہب یکجہتی اجتماع سے خطاب کر رہے ہیں

    وزیر مملکت کے ترجمان پیرزادہ اظہر ہمدانی بین المذاہب یکجہتی اجتماع سے خطاب کر رہے ہیں

  • چیف ایگزیکٹو ہینڈز ڈاکٹر تنویر احمد شیخ بین المذاہب یکجہتی اجتماع سے خطاب کر رہے ہیں

    چیف ایگزیکٹو ہینڈز ڈاکٹر تنویر احمد شیخ بین المذاہب یکجہتی اجتماع سے خطاب کر رہے ہیں

  • عورت فاﺅنڈیشن کی ڈائریکٹر مہناز رحمان بین المذاہب یکجہتی اجتماع سے خطاب کر رہی ہیں

    عورت فاﺅنڈیشن کی ڈائریکٹر مہناز رحمان بین المذاہب یکجہتی اجتماع سے خطاب کر رہی ہیں

  • ہولی ٹرینٹی چرچ کراچی میں سانحہ پشاور کی مناسبت سے منعقدہ بین المذاہب یکجہتی اجتماع

    ہولی ٹرینٹی چرچ کراچی میں سانحہ پشاور کی مناسبت سے منعقدہ بین المذاہب یکجہتی اجتماع

  • بشپ آف کراچی اینڈ بوچستان صادق ڈینئل میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں

    بشپ آف کراچی اینڈ بوچستان صادق ڈینئل میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں

  • رہنماء ایم ڈبلیو ایم سندھ علامہ صادق رضا تقوی میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں

    رہنماء ایم ڈبلیو ایم سندھ علامہ صادق رضا تقوی میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں

  • ہولی ٹرینٹی چرچ کراچی میں سانحہ پشاور کی مناسبت سے منعقدہ بین المذاہب یکجہتی اجتماع

    ہولی ٹرینٹی چرچ کراچی میں سانحہ پشاور کی مناسبت سے منعقدہ بین المذاہب یکجہتی اجتماع

  • ہولی ٹرینٹی چرچ کراچی میں سانحہ پشاور کی مناسبت سے منعقدہ بین المذاہب یکجہتی اجتماع

    ہولی ٹرینٹی چرچ کراچی میں سانحہ پشاور کی مناسبت سے منعقدہ بین المذاہب یکجہتی اجتماع

  • ہولی ٹرینٹی چرچ کراچی میں سانحہ پشاور کی مناسبت سے منعقدہ بین المذاہب یکجہتی اجتماع

    ہولی ٹرینٹی چرچ کراچی میں سانحہ پشاور کی مناسبت سے منعقدہ بین المذاہب یکجہتی اجتماع

  • ہولی ٹرینٹی چرچ کراچی میں سانحہ پشاور کی مناسبت سے منعقدہ بین المذاہب یکجہتی اجتماع

    ہولی ٹرینٹی چرچ کراچی میں سانحہ پشاور کی مناسبت سے منعقدہ بین المذاہب یکجہتی اجتماع

  • ہولی ٹرینٹی چرچ کراچی میں سانحہ پشاور کی مناسبت سے منعقدہ بین المذاہب یکجہتی اجتماع

    ہولی ٹرینٹی چرچ کراچی میں سانحہ پشاور کی مناسبت سے منعقدہ بین المذاہب یکجہتی اجتماع

  • ہولی ٹرینٹی چرچ کراچی میں سانحہ پشاور کی مناسبت سے منعقدہ بین المذاہب یکجہتی اجتماع

    ہولی ٹرینٹی چرچ کراچی میں سانحہ پشاور کی مناسبت سے منعقدہ بین المذاہب یکجہتی اجتماع

  • ہولی ٹرینٹی چرچ کراچی میں سانحہ پشاور کی مناسبت سے منعقدہ بین المذاہب یکجہتی اجتماع

    ہولی ٹرینٹی چرچ کراچی میں سانحہ پشاور کی مناسبت سے منعقدہ بین المذاہب یکجہتی اجتماع

اسلام ٹائمز۔ مختلف مکاتب فکر کے علماء کرام، مسیحی برادری اور سول سوسائٹی نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ سانحہ پشاور کی تحقیقات کے لئے فوری طور پر کمیشن تشکیل دیا جائے جو اس سانحے کی رپورٹ مکمل کرکے حکومت کو پیش کرے اور اس رپورٹ سے قوم کو آگاہ کیا جائے جبکہ ایسے دہشت گردی کے واقعات کی روک تھام کے لئے حکومت جامع پالیسی کا اعلان کرے۔ ان خیالات کا اظہار کراچی میں ہولی ٹرینٹی چرچ میں بشپ آف کراچی اینڈ بلوچستان ڈائیوسیس چرچ آف پاکستان صادق ڈیئنل، ڈپٹی سیکریٹری جنرل مجلس وحدت المسلمین سندھ علامہ سید صادق رضا تقوی، چیئرمین بین المذاہب کمیشن برائے امن و ہم آہنگی علامہ عبدالخالق فریدی، بانی و سیکریٹری جنرل بین المذاہب کمیشن برائے امن و ہم آہنگی علامہ احسان صدیقی، ترجمان وزیر مملکت برائے بین المذاہب ہم آہنگی پیرزادہ سید اظہر ہمدانی، چیف ایگزیکٹو ہینڈز ڈاکٹر تنویر احمد شیخ اور عورت فاﺅنڈیشن کی ڈائریکٹر مہناز رحمان نے سانحہ پشاور کے حوالے سے مذمتی و تعزیتی اجتماع اور مشترکہ پریس کانفرنس میں کیا۔ رہنماﺅں نے کہا کہ ایک عرصہ دراز سے پاکستان کے دُشمن پاکستان کی سالمیت کے خلاف میں کبھی مذہبی کبھی نسلی اور کبھی قومیت پر دہشت گردی کرتے ہیں۔ ان رہنماﺅں نے کہا کہ آج ہمارا گرجا گھر میں جمع ہونا اِس بات کی دلیل ہے کہ ہم سب پاکستان کے دُشمنوں کی اِس بُزدِلانہ کاروائی کی مذمت کرتے ہیں اور اپنے اتحاد سے ان دہشت گردوں کے عزائم کو ناکام بنانے کا عزم کرتے ہیں۔
خبر کا کوڈ : 305656
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش