0
Sunday 6 Oct 2013 10:43

سنگ بنیاد

  • مجلس وحدت مسلمین (ملتان) سوتری وٹ یونٹ نے مسجد کی تعمیر کا سنگ بنیاد رکھ دیا

    مجلس وحدت مسلمین (ملتان) سوتری وٹ یونٹ نے مسجد کی تعمیر کا سنگ بنیاد رکھ دیا

اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین ملتان (سوتری وٹ یونٹ) نے سوتری وٹ میں مسجد کی تعمیر کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔ تقریب کی صدارت ضلعی سیکرٹری جنرل ایم ڈبلیو ایم ملتان علامہ سید اقتدار حسین نقوی، ڈپٹی سیکرٹری جنرل محمد عباس صدیقی، علامہ قاضی نادر حسین علوی، علامہ محمد حسین مہدوی، مولانا مظہر حسین صادقی اور مولانا عمران ظفر نے کی۔ اس موقع پر اہل علاقہ کی کثیر تعداد موجود تھی۔ سنگ بنیاد کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ضلعی سیکرٹری جنرل علامہ سید اقتدار حسین نقوی نے کہا کہ ایم ڈبلیو ایم سوتری وٹ یونٹ کے اراکین اور کارکنان لائق تحسین ہیں جنہوں نے عملی میدان میں اپنا کردار ادا کیا۔ اُنہوں نے کہا کہ مجلس وحدت مسلمین کے کارکنان اور چاہنے والوں میں اضافہ ہو رہا ہے جو صرف اور صرف اخلاص کا نتیجہ ہے۔
خبر کا کوڈ : 308564
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش