0
Tuesday 15 Oct 2013 17:13

پاراچنار منڈی

  • پاراچنار مال منڈی میں قربانی کیلئے جانوروں کی خریداری جاری

    پاراچنار مال منڈی میں قربانی کیلئے جانوروں کی خریداری جاری

اسلام ٹائمز۔ عید الاضحٰی کو ایک دن رہ گیا ہے۔ پاراچنار کی مال منڈی میں قربانی کے جانور خریدنے کے لئے لوگوں کا رش بڑھ گیا ہے، لیکن ہوشرباء قیمتوں کی وجہ سے گاہگ اب بھی خریداری سے گریزاں دکھائی دے رہے ہیں۔ پاراچنار مال منڈی میں کرم ایجنسی کے دیگر علاقوں سے قربانی کے جانور لائے گئے ہیں، جن میں ہرقسم اور نسل کے جانور موجود ہیں، بیوپاریوں نے جانورون کو جاذب نظر بنانے میں بھی کوئی کسر نہیں چھوڑی۔ شہریوں کی بڑی تعداد قربانی کے جانور خریدنے کے لئے ان منڈیوں کا رخ کر رہی ہے، منڈیوں میں آئے ہوئے صاحب ثروت لوگ تو پسندیدہ جانور منہ مانگے دام دے کر بھی خرید رہے ہیں، لیکن خریداروں کی اکثریت اب بھی دام گھٹنے کی آس لگائی بیٹھی ہے، کیونکہ جانوروں کی قیمتیں آسمان سے باتیں کر رہی ہیں۔ بعض گاہگ تو کئی دنوں سے مسلسل مویشی منڈیوں کا طواف کرتے نظر آتے ہیں۔ شام کو تھک ہار کر گھروں کو واپس لوٹ جاتے ہیں اور اگلے دن نئے عزم اور امید کے ساتھ پھر منڈیوں کا رخ کرتے ہیں کہ شاید آخری دن میں قیمتوں میں کچھ کمی آجائے۔
خبر کا کوڈ : 311392
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش