QR CodeQR Code

کوئٹہ عرفہ

16 Oct 2013 23:22

اسلام ٹائمز: دعائے عرفہ و مجلس عزا میں خواتین و حضرات کی بہت بڑی تعداد نے شرکت کی۔ یوم عرفہ پر مجلس عزاء سے علامہ سید ہاشم موسوی نے خطاب بھی کیا۔


اسلام ٹائمز۔ ابو تراب اؤپن اسکاوٹس اور مجلس وحدت مسلمین کوئٹہ کی جانب سے یوم عرفہ اور یوم شہادت حضرت مسلم بن عقیل (ع) کی مناسبت سے اجتماعی دعائے عرفہ و مجلس عزا کا انعقاد گنج شُہداء ہزارہ قبرستان علمدار روڈ میں کیا گیا۔ دعائے عرفہ کی تلاوت امام جمعہ کوئٹہ علامہ سید ہاشم موسوی، علامہ ولایت حسین جعفری اور سید احمد موسوی نے کی۔ دعائے عرفہ و مجلس عزا میں خواتین و حضرات کی بہت بڑی تعداد نے شرکت کی۔ یوم عرفہ پر مجلس عزاء سے علامہ سید ہاشم موسوی نے خطاب بھی کیا۔


خبر کا کوڈ: 311640

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/311640/1/کوئٹہ-عرفہ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org