0
Monday 21 Oct 2013 12:40

گلگت اجلاس

  • گلگت میں

    گلگت میں "دفاع وطن کنونشن" کے حوالے سے ایم ڈبلیو ایم کے اہم اجلاس کا انعقاد

اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین گلگت بلتستان کا ایک اہم اور خصوصی اجلاس صوبائی سیکرٹریٹ گلگت میں جی بی کے سیکرٹری جنرل مولانا شیخ نیئر عباس مصطفوی کی صدارت میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں صوبائی، ڈویژنل، ضلعی عہدیداران اور یوتھ نمائندگان نے شرکت کی۔ اجلاس میں 3 نومبر کو ایم ڈبلیو ایم کے زیراہتمام گلگت شہر میں منعقد ہونے والے "دفاع وطن کنوشن" کے انتظامات کا جائزہ لیا گیا اور پروگرام کی کامیابی کیلئے مشاورت اور اہم فیصلہ جات کئے گئے۔
خبر کا کوڈ : 312819
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش