QR CodeQR Code

جشن غدیر2

24 Oct 2013 21:51

اسلام ٹائمز: جلسے سے خطاب کے دوران علماء کرام نے عوام کو صبر، برداشت اور بردباری کی تلقین کرتے ہوئے کہا کہ مومنین آپس کے اختلافات کو بھلا دیں اور ایک دوسرے کو برداشت کرتے ہوئے اخوت اور بھائی چارے کا عملی ثبوت دیں۔


اسلام ٹائمز۔ عید سعید غدیر کی مناسبت سے 17 اور 18 ذی الحج کو مرکزی امام بارگاہ پاراچنار میں دو روزہ سالانہ جلسے کا انعقاد ہوا، جلسے سے مقامی علماء اور نوحہ خوانوں کے علاوہ پنجاب کے جید علماء کرام نے بھی خطاب کیا۔ مقررین نے اس موقع پر برج ولایت و امامت کے پہلے درخشاں ستارے کی سیرت و کردار پر روشنی ڈالی۔ جلسے سے خطاب کے دوران علماء کرام نے عوام کو صبر، برداشت اور بردباری کی تلقین کرتے ہوئے کہا کہ مومنین آپس کے اختلافات کو بھلا دیں اور ایک دوسرے کو برداشت کرتے ہوئے اخوت اور بھائی چارے کا عملی ثبوت دیں۔


خبر کا کوڈ: 313544

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/313544/1/جشن-غدیر2

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org