QR CodeQR Code

جشن غدیر

24 Oct 2013 12:24

اسلام ٹائمز: مرکزی امام بارگاہ پاراچنار میں عید غدیر کی مناسبت سے دو روزہ جلسے کا اہتمام کیا گیا۔


اسلام ٹائمز۔ گذشتہ سالوں کی طرح امسال بھی پاراچنار کے مرکزی امام بارگاہ میں عید غدیر کی مناسبت سے دو روزہ جلسے کا اہتمام کیا گیا۔ جس کے لئے پنجاب سے بلائے گئے جید علمائے کرام کے علاوہ مقامی علماء اور ذاکرین نے  بھی خطاب کیا۔ جلسے میں بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔


خبر کا کوڈ: 313547

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/313547/1/جشن-غدیر

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org