QR CodeQR Code

غدیر کانفرنس

24 Oct 2013 23:29

اسلام ٹائمز: اسلام آباد میں جامعہ کوثر اور روضہ مولائے علی علیہ السلام کے ڈائریکٹر کے باہمی تعاون سے انٹرنیشنل غدیر کانفرنس منعقد کی گئی، جس میں علماء کرام، سماجی ماہرین، طلباء، پروفیسرز، صحافی حضرات اور دیگر شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کی بڑی تعداد نے شرکت۔


اسلام ٹائمز۔ اسلام آباد میں جامعہ کوثر اور روضہ مولائے علی علیہ السلام کے ڈائریکٹر کے باہمی تعاون سے انٹرنیشنل غدیر کانفرنس منعقد کی گئی، جس میں علماء کرام، سماجی ماہرین، طلباء، پروفیسرز، صحافی حضرات اور دیگر شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کی بڑی تعداد نے شرکت۔ کانفرنس میں خواہران کی بھی ایک اچھی تعداد شرکت کی۔ کانفرنس کے تین سیشن ہوئے جس سے علامہ شیخ محسن نجفی، علامہ ساجد علی نقوی، علامہ شیخ صلاح الدین، عراق کے شہر نجف الشرف سے آئے ہوئے روضہ حضرت علی (ع) کے ڈائریکٹر جنرل سید علی سمیت مختلف شخصیات نے خطاب کیا اور غدیر کی اہمیت اور افادیت پر زور دیا۔ مقررین کا کہنا تھا کہ امام علی (ع) کی ولایت ہی ہماری نجات کا راستہ ہے۔ غدیر ایک جامع نظام ہے جس نے مسلمانوں کو ایک مرکز کی طرف آنے کی دعوت دی ہے۔ کانفرنس میں اتحاد و وحدت اور دہشتگردی سمیت دیگر موضوعات پر بحث کی گئی اور دہشتگردانہ کارروائیوں کی پرزور مذمت کی گئی۔


خبر کا کوڈ: 313934

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/313934/1/غدیر-کانفرنس

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org