0
Sunday 27 Oct 2013 12:29

27 اکتوبر

  • 27 اکتوبر یوم سیاہ کے موقع پر لگائے گئے پوسٹر

    27 اکتوبر یوم سیاہ کے موقع پر لگائے گئے پوسٹر

  • 27 اکتوبر یوم سیاہ کے موقع پر کشمیری احتجاج کرتے ہوئے

    27 اکتوبر یوم سیاہ کے موقع پر کشمیری احتجاج کرتے ہوئے

اسلام ٹائمز۔ کشمیر پر بھارتی تسلط کے 66 برس مکمل ہونے پر مقبوضہ وادی میں مکمل ہڑتال ہے، کاروبار زندگی مکمل طور پر بند ہے جبکہ قابض فوج نے ہر سال کی طرح اس برس بھی دارالحکومت سری نگر اور دیگر شہروں میں سیکیورٹی کے نام پر حریت رہنماؤں کو گھر میں نظر بند کردیا ہے ، اس کے باوجود کئی مقامات پر کشمیریوں کی بڑی تعداد نے احتجاج بھی کیا ہے۔ مقبوضہ وادی کے علاوہ آزاد کشمیر اور پاکستان سمیت دنیا بھر میں آباد کشمیری عوام بھارتی تسلط کے خلاف سراپا احتجاج بنے ہوئے ہیں۔
خبر کا کوڈ : 314620
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش