QR CodeQR Code

الزہراء کالج(2)

28 Oct 2013 00:51

اسلام ٹائمز: تقریب تقسیم انعامات میں مقررین نے الزہراء کالج کی انتظامیہ کو بھی خراج تحسین بھی پیش کیا، جن کا انٹرمیڈیٹ پارٹ ون میں نتیجہ سو فیصد رہا۔


اسلام ٹائمز۔ الزہراء کالج اسکردو کے زیراہتمام منعقدہ روح پرور تقریب کی دوسری نشست میں قراقرم یونیورسٹی میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنیوالی طالبات کے اعزاز میں پروگرام کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں کالج میں پہلی پوزیشن لینے والی طالبہ کنیز فاطمہ، دوسری پوزیشن لینے والی طالبہ فاطمہ اور تیسری پوزیشن لینے والی طالبہ کو شیلڈ سے نوازا گیا۔ اس موقع پر مقررین نے نمایاں پوزیشن لینے والی طالبات کو مبارکباد پیش کی۔ مقررین نے الزہراء کالج کے انتظامیہ کو بھی خراج تحسین بھی پیش کیا، جن کا انٹرمیڈیٹ پارٹ ون میں نتیجہ سو فیصد رہا۔ 


خبر کا کوڈ: 314846

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/314846/1/الزہراء-کالج-2

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org