0
Friday 8 Nov 2013 12:39

وحدت اسکاوٹس

  • وحدت اسکاوٹس

    وحدت اسکاوٹس

  • وحدت اسکاوٹس

    وحدت اسکاوٹس

  • وحدت اسکاوٹس

    وحدت اسکاوٹس

  • وحدت اسکاوٹس

    وحدت اسکاوٹس

  • وحدت اسکاوٹس

    وحدت اسکاوٹس

  • وحدت اسکاوٹس

    وحدت اسکاوٹس

  • وحدت اسکاوٹس

    وحدت اسکاوٹس

  • وحدت اسکاوٹس

    وحدت اسکاوٹس

  • وحدت اسکاوٹس

    وحدت اسکاوٹس

  • وحدت اسکاوٹس

    وحدت اسکاوٹس

  • وحدت اسکاوٹس

    وحدت اسکاوٹس

  • وحدت اسکاوٹس

    وحدت اسکاوٹس

  • وحدت اسکاوٹس

    وحدت اسکاوٹس

  • وحدت اسکاوٹس

    وحدت اسکاوٹس

  • وحدت اسکاوٹس

    وحدت اسکاوٹس

اسلام ٹائمز۔ پشاور میں مجالس اور جلوس ہائے عزاء کی حفاظت کیلئے پولیس کیساتھ ساتھ وحدت اسکاوٹس بھی اپنی ذمہ داریاں سرانجام دے رہے ہیں، مجلس وحدت مسلمین ضلع پشاور کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل منصور الحسن کے مطابق وحدت اسکاوٹس عزاداروں کی حفاظت کیلئے مختلف علاقوں میں اپنی ڈیوٹیاں سرانجام دے رہے ہیں، پشاور کے نازک حالات کے پیش نظر محرم الحرام سے قبل ہی وحدت اسکاوٹس کو جلوس اور مجالس کی حفاظت کے حوالے سے بریف کرنے کیلئے نشستوں کا آغاز کردیا گیا تھا، ان کا کہنا تھا کہ ضرورت اس امر کی ہے کہ زیادہ سے زیادہ نوجوان اپنے آپ کو رضاکار کے طور پر پیش کریں تاکہ ان نازک ایام میں عزاداروں کا تحفظ یقینی بنایا جاسکے۔
خبر کا کوڈ : 318833
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش