QR CodeQR Code

یا علی اصغر

8 Nov 2013 14:49

اسلام ٹائمز: میدان کربلا میں بھی ایسی کئی مثالیں پیش کی گئیں، ایسے کئی نمونے تاریخ کے ماتھے کا جھومر بن گئے یہ چمکتے ستارے چودہ صدیوں سے گھپ اندھیری رات میں لوگوں کو رہنمائی فراہم کر رہے ہیں۔


اسلام ٹائمز۔ کربلا ایک ایسی درسگاہ کا نام ہے جہاں ایک باغیرت انسان، ایک مسلمان بلکہ ہر مذہب و طبقہء فکر سے تعلق رکھنے والوں کیلئے رہنمائی کے نمونے اور عمل کے روشن راستے موجود ہیں۔ کربلا کا واقعہ سماجی و انسانی نیز اسلامی تاریخ پر انمٹ نقوش رکھتا ہے روز عاشورا امام حسین علیہ السلام اور آپ کے اصحاب باوفا و اہلبیت کے مرد و زنان نے اپنی جانوں پر کھیل کر حق کا علم بلند کیا، حق کے اس راستے پر چلتے ہوئے جس طرح کربلا والوں نے قربانی و ایثار کے نمونے پیش کئے تاریخ اس کے بعد اس سے قاصر ہے اور کوئی اس جیسی مثال سامنے نہیں لا سکی۔


خبر کا کوڈ: 318884

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/318884/1/یا-علی-اصغر

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org