1
0
Wednesday 13 Nov 2013 14:23

جلوس پر فائرنگ

  • لاہور کےعلاقہ ساندہ میں جلوس پر فائرنگ کے بعد تباہی کے مناظر

    لاہور کےعلاقہ ساندہ میں جلوس پر فائرنگ کے بعد تباہی کے مناظر

  • پولیس اہلکار فائرنگ کے بعد ملزموں کو گرفتار کر رہے ہیں

    پولیس اہلکار فائرنگ کے بعد ملزموں کو گرفتار کر رہے ہیں

  • جلوس پر فائرنگ کرنیوالا دہشتگرد پولیس کی حراست میں

    جلوس پر فائرنگ کرنیوالا دہشتگرد پولیس کی حراست میں

  • وہ کمرہ جہاں سے دہشتگردوں نے جلوس پر فائرنگ کی

    وہ کمرہ جہاں سے دہشتگردوں نے جلوس پر فائرنگ کی

  • جلوس پر فائرنگ کرنیوالا دہشتگرد پولیس کی حراست میں

    جلوس پر فائرنگ کرنیوالا دہشتگرد پولیس کی حراست میں

  • عزادار فائرنگ کرنیوالے دہشتگردوں کے گھر کی نشاندہی کر رہا ہے

    عزادار فائرنگ کرنیوالے دہشتگردوں کے گھر کی نشاندہی کر رہا ہے

  • ساندہ میں جلوس پر فائرنگ کے بعد کی صورتحال

    ساندہ میں جلوس پر فائرنگ کے بعد کی صورتحال

  • ساندہ میں جلوس پر فائرنگ کے بعد کے مناظر

    ساندہ میں جلوس پر فائرنگ کے بعد کے مناظر

اسلام ٹائمز۔ لاہور کے علاقہ ساندہ کے امام بارگاہ دھوپ سٹری سے مہندی کا جلوس برآمد ہوا، جو اپنے مقررہ روٹ پر گامزن تھا کہ راستے میں تکفیری گروہ کے دہشتگردوں نے ایک مکان کی دوسری منزل سے جلوس پر فائرنگ کر دی، جس سے متعدد عزادار زخمی ہوگئے جبکہ عزاداروں کی نشاندہی پر پولیس کے بھاری نفری نے اس گھر کو محاصرے میں لے کر تین ملزموں کو حراست میں لے لیا، ملزموں سے اسلحہ بھی برآمد کر لیا گیا ہے۔ پولیس نے تینوں ملزموں سے تفتیش شروع کر دی ہے۔
خبر کا کوڈ : 320531
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

katloon pe lanat ho
ہماری پیشکش