0
Tuesday 19 Nov 2013 09:39

فطرس

  • اسلامی جمہوری ایران میں اسرائیل تک مار کرنیوالے سب سے بڑے ڈرون ”فطرس“ کی رونمائی

    اسلامی جمہوری ایران میں اسرائیل تک مار کرنیوالے سب سے بڑے ڈرون ”فطرس“ کی رونمائی

اسلام ٹائمز۔ اسلامی جمہوری ایران کی وزارت دفاع کے تیار کردہ جدید ترین ڈرون طیارے کی ایرانی وزیر دفاع کی موجودگي میں رونمائی ہوئی۔ ایرانی وزارت دفاع کے، دفاع پروپیگنڈا ڈپارٹمنٹ کی رپورٹ کے مطابق ایران کی وزارت دفاع کے تیار کردہ اسٹریٹیجک جدید ترین ڈرون طیارے "فطرس" کی ایران کے وزیر دفاع "حسین دھقان" کی موجودگی میں رونمائی ہوئی۔ یہ ڈرون طیارہ ایران کا سب سے بڑا اسٹریٹیجک طیارہ ہے جو خاص صلاحیتوں کا حامل ہے۔ ایران کے وزیر دفاع نے کہا یہ اہم انتہائی کارنامہ ہے جو ایرانی ماہرین کی کاوشوں سے انجام پایا ہے، ملک کے ڈرون طیاروں کی ٹیکنالوجی کے میدان میں ایک اور اہم قدم ہے جس نے یہ ثابت کر دکھایا ہے کہ دشمنوں کی پابندیاں دفاعی صنعت کی پیشرفت میں رکاوٹ نہیں بن سکتی ہیں۔
دیگر ذرائع کے مطابق ایران نے ملکی تاریخ کی سب سے بڑی رینج 2 ہزار کلو میٹر تک اپنے ہدف کو نشانہ بنانے والا سب سے بڑا ڈرون بنا لیا ہے۔ اسلامی جمہوری ایران کے وزیر دفاع حسین دہقان نے ڈرون میزائل کے تجربے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ”فطرس“ نامی یہ ڈرون 16 سے 30 گھنٹے تک پرواز کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے، ڈرون جاسوسی کے مشن لے جانے اور فضا سے زمین پر مار کرنے والے راکٹ بھی لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ ڈرون کے کامیاب تجربے سے ظاہر ہوتا ہے کہ مغربی ممالک کی جانب سے پابندیاں ہمارے راستے کی رکاوٹ نہیں بن سکتی ہیں نہ ہی اس سے ہمارے دفاعی شعبے پر کوئی فرق پڑا۔ اس کی حدود میں مشرق وسطٰی سمیت اسرائیل بھی آتے ہیں۔
خبر کا کوڈ : 322328
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش