2
0
Tuesday 19 Nov 2013 21:22

احتجاجی مظاہرہ

  • پاراچنار میں احتجاجی جلسے سے صدر تحریک حسینی مولانا منیر حسین خطاب کرتے ہوئے

    پاراچنار میں احتجاجی جلسے سے صدر تحریک حسینی مولانا منیر حسین خطاب کرتے ہوئے

  • احتجاجی جلوس میں شامل مقامی صحافی حضرات

    احتجاجی جلوس میں شامل مقامی صحافی حضرات

  • راولپنڈی میں جلوس پر پتھراو اور امام بارگاہوں کی جلاو کے خلاف پاراچنارکشمیری چوک  میں احتجاجی جلسہ

    راولپنڈی میں جلوس پر پتھراو اور امام بارگاہوں کی جلاو کے خلاف پاراچنارکشمیری چوک میں احتجاجی جلسہ

اسلام ٹائمز۔ کوہاٹ میں تیراہ بازار، راولپنڈی اور ملک کے دیگر علاقوں میں امام بارگاہوں کے جلاو اور گھیراؤ کے خلاف آج صبح پاراچنار میں تحریک حسینی کے زیراہتمام احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ کشمیر چوک میں مظاہرے نے جلسے کی صورت اختیار کرلی۔ جس سے تحریک حسینی کے صدر مولانا منیر حسین، نائب صدر مسرت حسین اور دیگر رہنماؤں نے خطاب کیا۔ جلسے کے بعد تحریک حسینی کے رہنماؤں نے ایک پرہجوم پریس کانفرنس سے بھی خطاب کیا، اپنی تقریر اور پریس کانفرنس کے دوران تحریک حسینی کے صدر مولانا منیر حسین نے کہا کہ راولپنڈی میں عزادار اپنی عزاداری میں مصروف تھے کہ بلا کسی وجہ مسجد اور مدرسہ سے ان پر پتھراؤ کیا گیا جو پہلے سے ایک طے شدہ منصوبہ تھا۔ عینی شاہدین خصوصاً موقع پر موجود پولیس اہلکاروں کے مطابق مسجد میں موجود دہشت گردوں نے، شیعوں کو بدنام کرنے کی غرض سے مدرسہ اور مسجد کو بھی آگ لگا دی۔ 
دوسری جانب منیر حسین کا مقامی مسائل کے حوالے سے کہنا تھا کہ گذشتہ روز علی شاری کے مقام پر ملیشیا نے فائرنگ کرکے بغیر کسی اشتعال کے 2 بے گناہ مومنین کو زخمی کر دیا جو عزاداری کی مجلس میں شرکت کرنے جا رہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ ایسی کارروائیوں کو کسی صورت میں قبول نہیں کیا جائیگا۔ حکومت سے مطالبہ کرتے ہوئے تحریک حسینی کے صدر کا مزید کہنا تھا کہ جن کارندوں نے بے گناہ جوانوں کو فائرنگ کرکے زخمی کر دیا ہے۔ فوری تفتیش کرکے ان ملزمان کا کورٹ مارشل کیا جائے اور ان کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے۔ اس موقع پر مسرت حسین کا کہنا تھا کہ پاکستان میں جاری دہشت گردی طالبان کمانڈر حکیم اللہ محسود کی ہلاکت کا نتیجہ ہے۔ جسطرح کہ طالبان کے موجودہ کمانڈر نے خود کہا ہے کہ ہم پاکستان سے انتقام لیں گے۔ جبکہ پاکستان سے اپنا انتقام وہ شیعوں کو نشانہ بنانے کی صورت میں لے رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ : 322587
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

pory molk mia shieoon ka farz banta hai k as waqia k khilaf ihtijaj Karen.
اگر طالبان پاکستان سے انتقام یعنی شیعہ سے انتقام کی صورت میں لے رہے ہیں کہ جس کا مطلب یہ ہے پاکستان شیعہ کا ہے اور رہے گا اور یہ طالبان وغیرہ باہر سے آکر حملے کر رہے ہیں۔
ہماری پیشکش