0
Saturday 23 Nov 2013 00:32

کوئٹہ احتجاج

  • کوئٹہ، مجلس وحدت مسلمین کے زیراہتمام امام بارگاہ کلاں میں احتجاجی مظاہرہ کیا جارہا ہے

    کوئٹہ، مجلس وحدت مسلمین کے زیراہتمام امام بارگاہ کلاں میں احتجاجی مظاہرہ کیا جارہا ہے

اسلام ٹائمز۔ ملک بھر کی طرح کوئٹہ میں بھی مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ناصر عباس جعفری کی اپیل پر سانحہ راولپنڈی کی مناسبت سے ’’یوم عظمت نواسہ رسول (ع)‘‘ منایا گیا۔ کوئٹہ میں نماز جمعہ کے بعد مرکزی امام بارگاہ کلاں میں علامہ سید ہاشم موسوی کی قیادت میں احتجاجی جلسہ منعقد کیا گیا۔ جس میں بڑی تعداد میں لوگوں نے شریک کی۔ مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے بلوچستان اسمبلی کے رکن سید محمد رضا نے کہا کہ عید میلاد النبی (ص) اور عزاداری کے جلوسوں سے کبھی دہشتگردی نہیں ہوئی بلکہ ان جلوسوں کو دہشتگردی کا نشانہ بنایا گیا۔ جلوس عزاء حسینی ہر دور کے ظالم کیخلاف ایک باشعور احتجاج ہے، جسے دشمن ختم کر دینا چاہتا ہے۔

خبر کا کوڈ : 323695
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش