0
Monday 16 Dec 2013 22:23

نماز جنازہ(2)

  • علامہ ناصر عباس کی نماز جنازہ اور احتجاجی دھرنے کے مناظر

    علامہ ناصر عباس کی نماز جنازہ اور احتجاجی دھرنے کے مناظر

اسلام ٹائمز۔ علامہ ناصر عباس کے قتل کیخلاف مظاہرین نے گورنر ہاؤس کے سامنے میت رکھ کر دھرنا دیا اور محکمہ پولیس کے ساتھ معاملات طے ہونے پر مجلس وحدت مسلمین کے رہنماؤں اور مظاہرین کی موجودگی میں مال روڈ پر نماز جنازہ ادا کی گئی۔ اس موقع پر پولیس و ایلیٹ فورس کے جوانوں کی بھاری نفری تعینات کی گئی تھی جبکہ گورنر ہاؤس کے قرب و جوار میں سادہ کپڑوں میں پولیس اہلکار ڈیوٹی کے فرائض سرانجام دیتے رہے جو مشکوک دکھائی دینے والے افراد پر کڑی نظر رکھے ہوئے تھے۔ دھرنے میں شرکت کیلئے آنے والے افراد کو پولیس نے باقاعدہ چیک کرنے کے بعد جانے کی اجازت دی جبکہ مال روڈ اور گورنر ہاؤس کے قرب و جوار میں پولیس نے خاردار تاریں لگا کر ہر طرح کی ٹریفک کیلئے بند کر دیا۔ سخت سردی کے باوجود مظاہرین کی ایک بڑی تعداد گورنر ہاؤس کے باہر جمع تھی، جن میں خواتین اور بچوں کی بھی بڑی تعداد شامل تھی۔
خبر کا کوڈ : 331316
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

متعلقہ خبر
ہماری پیشکش