QR CodeQR Code

نمائندگان اجلاس

22 Dec 2013 10:28

اسلام ٹائمز: جامعۃ الرضا (ع) بارہ کہو، اسلام آباد میں ملک بھر سے تعلق رکھنے والے الھدی مرکز تبلیغات کے
نمائندگان کا اجلاس منعقد ہوا۔


اسلام ٹائمز۔ الھدی مرکز تبلیغات کے تحت جامعۃ الرضا (ع) بارہ کہو، اسلام آباد میں ملک بھر سے تعلق رکھنے والے نمائندگان کا اجلاس منعقد ہوا۔ نمائندگان اجلاس میں تبلیغات کے حوالہ سے پیش آنے والے مسائل اور مستقبل کے لائحہ عمل پر سیر حاصل گفتگو کی گئی۔


خبر کا کوڈ: 333036

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/333036/1/نمائندگان-اجلاس

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org