QR CodeQR Code

راولپنڈی چہلم

24 Dec 2013 18:28


اسلام ٹائمز۔ چہلم شہدائے کربلا کا عظیم الشان جلوس امامبارگاہ کرنل مقبول سے برآمد ہوا۔ حو اپنے روایتی راستوں سے ہوتا ہوا قدیمی امامبارگاہ جا کر ختم ہوگا۔ اربعین حسینی کے عظیم الشان جلوس میں حسینیوں کا ٹھاٹھیں مارتا سمندر تھا۔ جو انتہائی پروقار اور پرامن طریقہ سے اپنی منزل کی جانب گامزن رہا۔


خبر کا کوڈ: 333857

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/333857/1/راولپنڈی-چہلم

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org