0
Wednesday 25 Dec 2013 01:54

کنیزان زینب

اسلام ٹائمز۔ سانحہ راجہ بازار کے بعد پیدا ہونیوالی بے یقینی کی صورتحال کے باوجود راولپنڈی میں چہلم امام حسین (ع) کا جلوس انتہائی پرامن رہا اور جلوس کے پورے روٹ پر کوئی ناخوشگوار واقعہ رونما نہیں ہوا، مرکزی جلوس میں خواتین اور بچوں کی بڑی تعداد شریک تھی، خواتین پیروی سیدہ زینب سلام اللہ علیھا ادا کرتے ہوئے مردوں کے شانہ بشانہ جلوس میں موجود تھیں۔ کئی مائیں اپنے شیر خوار بچے بھی ہمراہ لائیں۔ اس موقع پر خواتین کی طرف سے لبیک یازہرا کے فلک شگاف نعرے بھی بلند ہوئے جبکہ وحدت اسکائوٹس گرلز نے سکیورٹی کے فرائض سرانجام دیئے۔
خبر کا کوڈ : 334029
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش