0
Sunday 5 Jan 2014 22:07

تعلیمی سیمینار

  • پوسٹ گریجویٹ کالج پاراچنار میں انصارالحسین کی جانب سے تعلیمی سیمینار کا انعقاد

    پوسٹ گریجویٹ کالج پاراچنار میں انصارالحسین کی جانب سے تعلیمی سیمینار کا انعقاد

  • لیکچرار واحد حسین مقالہ پیش کرتے ہوئے

    لیکچرار واحد حسین مقالہ پیش کرتے ہوئے

  • لیکچرار اقتدار حسین مقالہ پیش کرتے ہوئے

    لیکچرار اقتدار حسین مقالہ پیش کرتے ہوئے

  • پی ایچ ڈی ڈاکٹر افتحار حسین مقالہ پیش کرتے ہوئے

    پی ایچ ڈی ڈاکٹر افتحار حسین مقالہ پیش کرتے ہوئے

  • تقریب سے سید اقبال میاں خطاب کرتے ہوئے

    تقریب سے سید اقبال میاں خطاب کرتے ہوئے

  • تقریب سے انصارالحسین علاقہ بنگش کے سیکرٹری تبلیغات مولانا سید فواد حسین خطاب کرتے ہوئے

    تقریب سے انصارالحسین علاقہ بنگش کے سیکرٹری تبلیغات مولانا سید فواد حسین خطاب کرتے ہوئے

  • تقریب سے ریٹائرڈ ائیر مارشل سید قیصر حسین  خطاب کرتے ہوئے

    تقریب سے ریٹائرڈ ائیر مارشل سید قیصر حسین خطاب کرتے ہوئے

  • تقریب سے انصارالحسین کے صدر ماسٹر منصب علی  خطاب کرتے ہوئے

    تقریب سے انصارالحسین کے صدر ماسٹر منصب علی خطاب کرتے ہوئے

  • سیمینار میں مہمان خصوصی کے طور پر ڈاکٹر افتحار، لیکچرار اقتدار، ائیر مارشل ریٹائرڈ سید قیصر حسین اور سید اقبال میاں کی شرکت

    سیمینار میں مہمان خصوصی کے طور پر ڈاکٹر افتحار، لیکچرار اقتدار، ائیر مارشل ریٹائرڈ سید قیصر حسین اور سید اقبال میاں کی شرکت

  • گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج پارا چنار میں ہونیوالے تعلیمی سیمینار میں لوگوں کی بھرپور شرکت

    گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج پارا چنار میں ہونیوالے تعلیمی سیمینار میں لوگوں کی بھرپور شرکت

  • امام خمینی میموریل کمپیٹیشن ٹیسٹ میں پہلی، دوسری اور تیسری پوزیشن ہولڈز طلباء میں انعامات کی تقسیم

    امام خمینی میموریل کمپیٹیشن ٹیسٹ میں پہلی، دوسری اور تیسری پوزیشن ہولڈز طلباء میں انعامات کی تقسیم

  • تقریب کے آخر میں مولانا باقر حیدری اختتامی دعا کرواتے ہوئے

    تقریب کے آخر میں مولانا باقر حیدری اختتامی دعا کرواتے ہوئے

اسلام ٹائمز۔ آج انصارالحسین پاراچنار کی زیرنگرانی گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج میں ایک تعلیمی سیمینار بعنوان "تعلیم عصر حاضر کا موثر ہتھیار" انعقاد کیا گیا۔ جس میں ڈاکٹرز، لیکچرارز، پروفیسرز، سیاسی رہنماوں اور مذہبی علماء کے علاوہ سینکڑوں لوگوں نے شرکت کی۔ گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج پاراچنار میں انصارالحسین پاراچنار کی جانب سے ایک شاندار تعلیمی سیمینار منعقد کیا گیا تھا جس کا عنوان عصر حاضر کا موثر ہتھیار رکھا گیا تھا۔ تعلیمی سیمینار میں ڈاکٹرز، لیکچرارز، پروفیسرز، علماء اور سینکڑوں لوگوں نے شرکت کی۔ مہمان خصوصی کے طور پر پی ایچ ڈی ڈاکٹر افتخار حسین، لیکچرار اقتدار حسین، ریٹائرڈ ائیرمارشل سید قیصر حسین اور سید اقبال میاں شریک ہوئے۔ تقریب سے ریٹارئرڈ ائیر مارشل سید قیصر حسین، سید اقبال میاں، انصارالحسین علاقہ بنگش کے سیکرٹری تبلیغات مولانا سید فواد حسین اور انصارالحسین کے صدر منصب علی نے خطاب کیا۔  لیکچرار واحد حسین، پی ایچ ڈی ڈاکٹر افتخار حسین اور لیکچرار اقتدار حسین نے مقالے بھی پیش کیے۔ انہوں نے نظام تعلیم کی بگڑی ہوئی حالت کو بہتر کرنے کی تدابیر بھی پیش کیں۔

واضح رہے کہ گذشتہ ماہ انصارالحسین کی جانب سے کرم ایجنسی کے تمام سرکاری اور نجی سکولوں کے نہم و دہم کے طلباء و طالبات کے درمیان امام خمینی (رہ) میموریل کمپیٹیشن ٹیسٹ کا انعقاد کیا گیا تھا۔ جس میں پہلی، دوسری اور تیسری پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء و طالبات کو انعامات سے بھی نوازا گیا۔ اسی طرح انصارالحسین کے یونٹس اور لائبریوں کے طلباء کے درمیان گذشتہ ماہ ایک کوئز ٹیسٹ لیا گیا تھا جس میں پہلی، دوسری اور تیسری پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء کو انعامات دیئے گئے۔
خبر کا کوڈ : 337790
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش