0
Monday 13 Jan 2014 19:11

پریس کانفرنس

  • لاہور میں ایم ڈبلیو ایم کے ناصر شیرازی اور یونائیٹڈ چرچ پاکستان کے صدر بشپ آف پاکستان نذیر عالم کی مشترکہ پریس کانفرنس

    لاہور میں ایم ڈبلیو ایم کے ناصر شیرازی اور یونائیٹڈ چرچ پاکستان کے صدر بشپ آف پاکستان نذیر عالم کی مشترکہ پریس کانفرنس

اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین پنجاب کے دفتر میں مرکزی سیکرٹری سیاسیات ایم ڈبلیو ایم پاکستان ناصر شیرازی اور یونائیٹڈ چرچ پاکستان کے صدر بشپ آف پاکستان نذیر عالم کی مشترکہ پریس کانفرنس ہوئی۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سید ناصر شیرازی نے کہا کہ موجودہ فرقہ وارانہ ٹارگٹ کلنگ ایک سازش کے تحت کی جا رہی ہے، جس کا مقصد عیدِ میلادالنبی کے جلوسوں کو ٹارگٹ کرنا اور ان میں شرکت کو کم کرنا ہے۔ 5 جنوری اسلام آباد میں قومی امن کنونشن میں ہم نے عوامی تحریک جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے، جس کا پہلا مظاہرہ اس بار 12 ربیع الاول کو نظر آئے گا، انشاءاللہ بڑے پیمانے پر شیعہ سنی اس بار مل کر عیدِ میلاد منائیں گے، پورے پاکستان میں امن کانفرنس کی جائیں گی، موجودہ حالات میں جو ٹارگٹ کلنگ کی جا رہی ہے وہ میلاد کے جلوسوں کو محدود کرنے اور شرکاء کو ہراساں کرنے کیلئے کی جا رہی ہے، پاکستان میں امن کی صورتحال یہ ہے کہ امیر مقام پر چھٹا اٹیک ہوا، اے این پی کے ایک لیڈر کو قتل کیا گیا، اُن کا کہنا تھا کہ کراچی میں چوہدری اسلم کو موت کی نیند سلا دیا گیا، ایک نڈر پولیس افسر مارا گیا، اس کی ایف آئی آر ملا فضل اللہ اور شاہد اللہ شاہد کیخلاف کاٹی گئی اور پھر انہی سے ہی مذاکرات کی بات کی جا رہی ہے۔
خبر کا کوڈ : 340680
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

متعلقہ خبر
ہماری پیشکش