QR CodeQR Code

اسکردو ریلی

19 Jan 2014 19:21

اسلام ٹائمز: مجلس وحدت مسلمین پاکستان بلتستان ڈویژن کے زیراہتمام ایک عظیم الشان ریلی بعنوان "لبیک یا رسول اللہ (ص) " ریلی یادگار چوک اسکردو سے نکالی گئی۔


اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین پاکستان بلتستان ڈویژن کے زیراہتمام "لبیک یا رسول اللہ (ص) " ریلی نکالی گئی۔ تفصیلات کے مطابق مجلس وحدت مسلمین پاکستان بلتستان ڈویژن کے زیراہتمام ایک عظیم الشان ریلی بعنوان "لبیک یا رسول اللہ (ص) " ریلی یادگار چوک اسکردو سے نکالی گئی۔ یہ عظیم الشان ریلی نیابازار اسکردو سے ہوتا ہوا مرکزی امامیہ جامع مسجد اسکردو میں پہنچ کر اختتام پذیر ہوگئی، جہاں مرکزی جشن میلاد مصطفٰی میں شرکت کی۔


خبر کا کوڈ: 342768

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/342768/1/اسکردو-ریلی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org