0
Wednesday 22 Jan 2014 20:41

گلگت دھرنا

  • گلگت، مجلس وحدت مسلمین، آئی ایس او اور آئی او کے زیراہتمام سانحہ مستونگ کیخلاف احتجاجی دھرنا

    گلگت، مجلس وحدت مسلمین، آئی ایس او اور آئی او کے زیراہتمام سانحہ مستونگ کیخلاف احتجاجی دھرنا

اسلام ٹائمز۔ سانحہ مستونگ کیخلاف ایم ڈبلیو ایم کے سربراہ علامہ  ناصر عباس جعفری کے اعلان پر ایم ڈبلیو ایم گلگت ڈویژن، آئی ایس او اور آئی او گلگت ریجن کے زیراہتمام شہید کیپٹن ضمیر عباس چوک گلگت میں احتجاجی دھرنا جاری ہے، جس میں عوام کی بڑی تعداد شریک ہے۔ دھرنے کے شرکاء سے اپنے خطاب میں مقررین کا کہنا ہے کہ مستونگ میں زائرین کی بس پر حملہ پوری قوم پر حملہ ہے۔ اس سے پہلے بنوں اور راولپنڈی میں افواج پاکستان اور پیرا ملٹری فورسز پر حملوں نے پوری قوم کو اذیت میں مبتلا کیا ہے۔ مجلس وحدت مسلمین پاکستان، طالبان کے انسان کش حملوں کو پوری انسانیت پر حملوں سے تعبیر کرتی ہے اور شروع دن سے ہی یہ مطالبہ کرتی آئی ہے کہ ملک اور انسان دشمنوں سے مذاکرات بے معنی اور پوری پاکستان قوم کے ساتھ مذاق ہے۔ دنیا میں کہیں پر بھی دہشت گردوں کے ساتھ کوئی مذاکرات نہیں ہوتے ہیں بلکہ ان دہشت گردوں کو طاقت سے کچل دیا جاتا ہے۔ پاک افواج کے آفیسروں اور جوانوں کے قاتلوں کے ساتھ مذاکرات یقیناً بزدلی اور بے غیرتی ہے۔ طالبان کے سفاک قاتل کسی رحم کے قابل نہیں۔ ان سفاک قاتلوں نے مسجدوں، امامبارگاہوں، جلوس عزا، جلوس میلاد، مارکیٹوں، مندروں، گرجا گروں، حساس اداروں کے مراکز، اہم فوجی تنصیبات پر حملے کرکے پاکستان دشمن ہونے پر مہر ثبت کر دی ہے۔ یہ کیسے حکمران ہیں کہ جن کے ہاتھ پورے پاکستانیوں کے خون سے رنگین ہیں، یہ ان درندوں سے امن کی بھیک مانگتے ہیں۔
خبر کا کوڈ : 343909
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش