QR CodeQR Code

اظہار یکجہتی

23 Jan 2014 21:37

اسلام ٹائمز: سول سوسائٹی اسکردو کیجانب سے یادگار شہداء اسکردو پر سانحہ مستونگ کوئٹہ کے شہداء کو خراج تحسین پیش کرنے اور لواحقین سے اظہار یکجہتی کیلئے شمع روشن کرنیکا اہتمام کیا۔


اسلام ٹائمز۔ سانحہ مستونگ کوئٹہ کے شہداء کو خراج تحسین پیش کرنے اور لواحقین سے اظہار یکجہتی کے لیے سول سوسائٹی اسکردو کیجانب سے یادگار شہداء اسکردو پر شمع اور قندیلیں روشن کرنے کا اہتمام کیا۔ اس موقع پر جوانوں کی بڑی تعداد شریک تھی۔ جوانوں نے دہشت گردوں کے خلاف نعرے بلند کیے اور دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کا مطالبہ کیا۔


خبر کا کوڈ: 344285

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/344285/1/اظہار-یکجہتی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org