0
Saturday 25 Jan 2014 02:56

یوم حسین(ع)

  • ملتان، آئی ایس او پاکستان (ملتان) کے زیراہتمام بہائوالدین زکریا یونیورسٹی میں یوم حسین(ع) کا انعقاد

    ملتان، آئی ایس او پاکستان (ملتان) کے زیراہتمام بہائوالدین زکریا یونیورسٹی میں یوم حسین(ع) کا انعقاد

اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان (ملتان ڈویژن) بہائوالدین زکریا یونیورسٹی یونٹ کے زیراہتمام جامعہ زکریا میں ''یوم حسین (ع)'' کی سالانہ تقریب منعقد کی گئی۔ تقریب کی صدارت امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی جنرل سیکرٹری تہور حیدری نے کی، جبکہ تقریب سے مولانا سبطین، آئی ایس او پاکستان کے سابق مرکزی صدر سید ناصر عباس شیرازی، ڈویژنل صدر ڈاکٹر عرفان حیدر، پروفیسر آفتاب احمد سہو، پروفیسر عمار حیدر زیدی، حسن شیرازی، مجاہد حسین سمیت دیگر طلباء و طالبات نے خطاب کیا۔ ''یوم حسین (ع)'' کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے رہنمائوں نے امام عالی مقام سیدالشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ پیغام کربلا ہی انسانیت کا پیغام ہے۔ سید ناصر عباس شیرازی نے اسلامی ثقافت اور موجودہ حالات پر گفتگو کی۔ مقررین کا کہنا تھا کہ امام حسین علیہ السلام اور اُن کے جانثاران نے میدان کربلا میں قربانی دے کر اسلام کو زندہ کیا۔
خبر کا کوڈ : 344692
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش