0
Friday 31 Jan 2014 10:52

قومی میلاد

  • کنونش سنٹر اسلام آباد میں منعقدہ قومی میلاد کانفرنس کے مناظر

    کنونش سنٹر اسلام آباد میں منعقدہ قومی میلاد کانفرنس کے مناظر

اسلام ٹائمز۔ کنونش سنٹر میں منعقدہ کانفرنس کا موضوع ” اتحادِ اُمت، وقت کی ضرورت “ تھا۔ جس سے وزیر مملکت برائے مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی پیر محمد امین الحسنات، ڈپٹی سیکرٹری جنرل ایم ڈبلیو ایم پاکستان علامہ امین شہیدی، وزیر مملکت عبدالغفور حیدری، قومی سیرت کانفرنس کے چیئرمین صاحبزادہ نور الحق قادری سمیت ممتاز علماء کرام اور مذہبی دانشوروں نے خطاب کیا۔ صدر مملکت ممنون حسین نے معاشرے سے عدم برداشت کے رجحانات اور تفرقہ بازی کو ختم کرنے کے لئے اجتماعی کاوشیں بروئے کار لانے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ حضور نبی کریم (ص) کی تعلیمات پر عمل پیرا ہوکر ہم دنیا اور آخرت میں کامیابی حاصل کر سکتے ہیں، درپیش صورتحال کے پیش نظر بالخصوص علماء کرام، مشائخِ عظام اور اساتذہ و دانشور اتحادِ اُمت کے لئے اپنا موثر کردار ادا کریں تاکہ اختلافات کو ہوا دے کر تشدد و ظلم کا بازار گرم کرنے والوں کی حوصلہ شکنی ہو۔ انہوں نے یہ بات جمعرات کو قومی سیرت کونسل پاکستان کے زیر اہتمام قومی میلاد النبی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔
خبر کا کوڈ : 346904
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

متعلقہ خبر
ہماری پیشکش