0
Monday 10 Feb 2014 12:02

عوامی جدوجہد

  • جَآءَ الْحَقُّ وَ زَھَقَ الْبَاطِلُ اِنَّ الْبَاطِلَ کَانَ زَھُوْقًا (بنی اسرائیل۔۸۱)

    جَآءَ الْحَقُّ وَ زَھَقَ الْبَاطِلُ اِنَّ الْبَاطِلَ کَانَ زَھُوْقًا (بنی اسرائیل۔۸۱)

  • حق آگیا اور باطل بھاگ گیا اور باطل تو ہے ہی بھاگ جانے والا  (بنی اسرائیل۔۸۱ )

    حق آگیا اور باطل بھاگ گیا اور باطل تو ہے ہی بھاگ جانے والا (بنی اسرائیل۔۸۱ )

  • حق آگیا اور باطل بھاگ گیا اور باطل تو ہے ہی بھاگ جانے والا۔ (بنی اسرائیل۔۸۱ )

    حق آگیا اور باطل بھاگ گیا اور باطل تو ہے ہی بھاگ جانے والا۔ (بنی اسرائیل۔۸۱ )

  • وہ دن دور نہیں کہ جب سارے عالم میں عدل اسلامی کی حکمرانی ہو گی

    وہ دن دور نہیں کہ جب سارے عالم میں عدل اسلامی کی حکمرانی ہو گی

  • جَآءَ الْحَقُّ وَ زَھَقَ الْبَاطِلُ اِنَّ الْبَاطِلَ کَانَ زَھُوْقًا (بنی اسرائیل۔۸۱)

    جَآءَ الْحَقُّ وَ زَھَقَ الْبَاطِلُ اِنَّ الْبَاطِلَ کَانَ زَھُوْقًا (بنی اسرائیل۔۸۱)

  • انقلاب کی بڑھتی ہوئی آواز کو طرح طرح کے فتنوں اور انتشار و تفریق کے عنوانوں سے روکنے کی کوشش کی گئی

    انقلاب کی بڑھتی ہوئی آواز کو طرح طرح کے فتنوں اور انتشار و تفریق کے عنوانوں سے روکنے کی کوشش کی گئی

  • استعمار کے انسانی حقوق، جمہوریت اور آزادی کی فریب کار نعروں کی حقیقت تو پہلے ہی طشت از بام ہوچکی تھی

    استعمار کے انسانی حقوق، جمہوریت اور آزادی کی فریب کار نعروں کی حقیقت تو پہلے ہی طشت از بام ہوچکی تھی

  • اللہ تعالٰی نے اس انقلاب کو غالب کرنے کا ارادہ کر رکھا تھا

    اللہ تعالٰی نے اس انقلاب کو غالب کرنے کا ارادہ کر رکھا تھا

  • ہر پابندی نے اس انقلاب کو اور بھی استحکام بخشا

    ہر پابندی نے اس انقلاب کو اور بھی استحکام بخشا

  • استعمار کے انسانی حقوق، جمہوریت اور آزادی کی فریب کار نعروں کی حقیقت تو پہلے ہی طشت از بام ہو چکی تھی

    استعمار کے انسانی حقوق، جمہوریت اور آزادی کی فریب کار نعروں کی حقیقت تو پہلے ہی طشت از بام ہو چکی تھی

  • حق آگیا اور باطل بھاگ گیا اور باطل تو ہے ہی بھاگ جانے والا  (بنی اسرائیل۔۸۱ )

    حق آگیا اور باطل بھاگ گیا اور باطل تو ہے ہی بھاگ جانے والا (بنی اسرائیل۔۸۱ )

  • انقلاب کی قیادت نے ایرانی عوام کو یہ بھی شعور بخشا کہ اگر حریت و آزادی عزیز ہے تو خود انحصاری کی منزل کو حاصل کرنا ہو گا

    انقلاب کی قیادت نے ایرانی عوام کو یہ بھی شعور بخشا کہ اگر حریت و آزادی عزیز ہے تو خود انحصاری کی منزل کو حاصل کرنا ہو گا

  • یہ پیغام لوگوں کے دلوں میں اتر گیا۔ پوری قوم تعمیر و ترقی کے جہاد کیلئے اٹھ کھڑی ہوئی

    یہ پیغام لوگوں کے دلوں میں اتر گیا۔ پوری قوم تعمیر و ترقی کے جہاد کیلئے اٹھ کھڑی ہوئی

  • ایرانی قوم آج مصیبتوں اور آزمائشوں کے ایک کٹھن دور سے نکل چکی ہے

    ایرانی قوم آج مصیبتوں اور آزمائشوں کے ایک کٹھن دور سے نکل چکی ہے

اسلام ٹائمز۔ 11فروری کو ملّت ایران "یوم اللہ" کے نام سے مناتی ہے اور اس روز ایران بھر میں اسلامی انقلاب کی ترقّی اور ارتقاء کے لئے دعائیں نیز اسلامی انقلاب کے دشمنوں، بے دین طاقتوں سے اظہارِ بیزاری اور اپنی دینی قیادت سے اظہارِ محبّت کیا جاتا ہے۔ 11فروری کو پورے ایران میں بڑے پیمانے پر جلسے، جلوس اور ریلیاں نکلتی ہیں، جن میں شاید ہی کوئی ایرانی حصّہ نہ لیتا ہو۔ چنانچہ ہر سال فرزندانِ توحید کی یہ عظیم الشّان ریلیاں ایک طرف تو استعماری طاقتوں کی کمر توڑ دیتی ہیں اور دوسری طرف اسلامی حکومت کے حق میں ریفرنڈم ثابت ہوتی ہیں۔ یوں تو اسلامی انقلاب کے بعد ملتِ ایران کا ہر اجتماع باطل قوتوں پر خوف و ہراس طاری کر دیتا ہے۔ لیکن طاغوتی طاقوتوں پر جو ہیبت "یوم اللہ" کی طاری ہوتی ہے، وہ واقعتاً قابلِ دید اور قابلِ مشاہدہ ہے۔
خبر کا کوڈ : 350088
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

متعلقہ خبر
ہماری پیشکش