0
Monday 10 Feb 2014 18:19

بہارعلم ومعرفت2

  • بہار علم و معرفت ورکشاپ کے تیسرے روز مسئولین ترانہ پڑھتے ہوئے

    بہار علم و معرفت ورکشاپ کے تیسرے روز مسئولین ترانہ پڑھتے ہوئے

  • آئی ایس او کے ادارہ تربیت کے رکن احسن زیدی نے توسیع تنظیم پر گفتگو کی

    آئی ایس او کے ادارہ تربیت کے رکن احسن زیدی نے توسیع تنظیم پر گفتگو کی

  • آئی ایس او کے ڈویژنل مسئولین ورکشاپ میں درس سنتے ہوئے

    آئی ایس او کے ڈویژنل مسئولین ورکشاپ میں درس سنتے ہوئے

  • مولانا احمد اقبال آئی ایس او کے مسئولین سے خطاب کرتے ہوئے

    مولانا احمد اقبال آئی ایس او کے مسئولین سے خطاب کرتے ہوئے

  • آئی ایس او کے ڈویژنل مسئولین ورکشاپ میں درس سنتے ہوئے

    آئی ایس او کے ڈویژنل مسئولین ورکشاپ میں درس سنتے ہوئے

  • مولانا مظہر کاظمی بہار علم و معرفت ورکشاپ سے خطاب کرتے ہوئے

    مولانا مظہر کاظمی بہار علم و معرفت ورکشاپ سے خطاب کرتے ہوئے

  • آئی ایس او کے مرکزی صدر اطہر عمران ڈویژنل مسئولین کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے

    آئی ایس او کے مرکزی صدر اطہر عمران ڈویژنل مسئولین کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے

  • بہار علم و معرفت ورکشاپ میں مسئولین کے ساتھ مولانا عمران کی تنظیمی گفتگو

    بہار علم و معرفت ورکشاپ میں مسئولین کے ساتھ مولانا عمران کی تنظیمی گفتگو

  • ورکشاپ میں نماز با جماعت

    ورکشاپ میں نماز با جماعت

  • ورکشاپ کے شرکا سر بسجود ہیں

    ورکشاپ کے شرکا سر بسجود ہیں

  • ورکشاپ کے شرکا کی مرکز تبلیغات اسلامی میں آخری نماز

    ورکشاپ کے شرکا کی مرکز تبلیغات اسلامی میں آخری نماز

  • ورکشاپ کے آخر میں آئی ایس او کے مسئولین امتحان دے رہے ہیں

    ورکشاپ کے آخر میں آئی ایس او کے مسئولین امتحان دے رہے ہیں

  • آئی ایس او کی مسئولین ورکشاپ کے اختتام پر شہید علی ناصر صفوی کے مزار پر حاضری

    آئی ایس او کی مسئولین ورکشاپ کے اختتام پر شہید علی ناصر صفوی کے مزار پر حاضری

اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے ڈویژنل مسئولین کی ورکشاپ کے تیسرے دن کا آغاز نماز فجر کے بعد ورزش، دعائے عہد اور درس قرآن سے ہوا۔ بعد ازاں آئی ایس او کے ترانے کیساتھ اسمبلی ہوئی اور پہلا لیکچر ہوا۔ مولانا غلام شبیر بخاری، مولانا مظہر کاظمی، احسن عباس زیدی، مرکزی صدر اطہر عمران، نثار علی ترمذی، مولانا مہدی کاظمی، سید ممتاز رضوی سمیت آئی ایس او کے سینئرز نے تنظیمی، سیاسی اور دینی موضوعات پر گفتگو کی۔ ورکشاپ کے بعد تمام شرکاء کا امتحان لیا گیا اور اختتام پر آئی ایس او کے مسئولین نے شہید علی ناصر صفوی کے مزار پر حاضری دی۔
خبر کا کوڈ : 350159
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

متعلقہ خبر
ہماری پیشکش