QR CodeQR Code

سالگرہ انقلاب (3)

12 Feb 2014 00:45

اسلام ٹائمز: ریلی میں شریک بچوں نے اپنے معصوم چہروں پر ایرانی پرچم کے ٹیٹو بنا رکھے تھے ، بہت سے بچوں نے اپنے ہاتھوں میں ایران کے پرچم اٹھا رکھے تھے۔


اسلام ٹائمز۔ آج ایران بھر میں 1979ء میں آنے والے اسلامی انقلاب کی کامیابی کا جشن منایا جا رہا ہے، ملک بھر میں اسلامی انقلاب کی عظیم کامیابی کی 35ویں سالگرہ کے موقع پر منعقدہ ریلیوں میں جہاں کروڑوں بڑے افراد نے شرکت کی وہاں ان ریلیوں میں بچے بھی پیچھے نہ رہے، اور نہایت جوش و جذبے کیساتھ آزادی کی سالگرہ میں حصہ لیا، ریلی میں شریک بچوں نے اپنے معصوم چہروں پر ایرانی پرچم کے ٹیٹو بنا رکھے تھے ، بہت سے بچوں نے اپنے ہاتھوں میں ایران کے پرچم اٹھا رکھے تھے۔ یہ ننھے منے بچے اپنے اپنے انداز میں وطن سے، انقلاب اور رہبر معظم سے اپنی محبت کا اظہار کرتے رہے۔


خبر کا کوڈ: 350691

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/350691/1/سالگرہ-انقلاب-3

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org