QR CodeQR Code

دورہ بھارت

5 Mar 2014 20:16

اسلام ٹائمز: لکھنؤ میں علی صفدر رضوی علماء کرام سے ملے اور انہوں نے جامعہ علمیہ ناظمیہ، تاریخی آصف الدولۃ امام بارگاہ، جامعہ مسجد اور چھوٹا امام بارگاہ کا بھی دورہ کیا، ساتھ ہی ساتھ اپنے مخصوص انداز میں لکھنؤ کے مختلف مقامات نوحہ خوانی اور انقلابی ترانے بھی سامعین کے نذر کئے۔


اسلام ٹائمز۔ عالمی شہرت یافتہ پاکستانی نوحہ خوان علی صفدر رضوی آج کل بھارت میں ہیں، مسلم اکثریتی شہر لکھنؤ میں ان کا والہانہ استقبال کیا گیا، لکھنؤ میں علی صفدر رضوی علماء کرام سے ملے اور انہوں نے جامعہ علمیہ ناظمیہ، تاریخی آصف الدولۃ  امام بارگاہ، جامعہ مسجد اور چھوٹے امام بارگاہ کا بھی دورہ کیا۔ ساتھ ہی ساتھ اپنے مخصوص انداز میں لکھنؤ کے مختلف مقامات نوحہ خوانی اور انقلابی ترانے بھی سامعین کے نذر کئے، مقامی لوگوں میں علی صفدر رضوی کے تئیں خاص جوش و جذبہ دیکھنے کو ملا۔


خبر کا کوڈ: 358354

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/358354/1/دورہ-بھارت

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org