0
Thursday 6 Mar 2014 16:05

تہران اجلاس

  • تہران، پاک ایران بارڈر سے ایرانی سکیورٹی اہکاروں کے اغوا کا مسئلہ حل کرنے کیلئے اعلٰی سطحی اجلاس کا انعقاد

    تہران، پاک ایران بارڈر سے ایرانی سکیورٹی اہکاروں کے اغوا کا مسئلہ حل کرنے کیلئے اعلٰی سطحی اجلاس کا انعقاد

اسلام ٹائمز۔ اسلامی جمہوری ایران کی مجلس شوریٰ کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے خبردار کیا ہے کہ پاک ایران بارڈر پر شرپسندوں کی جانب سے جاری کارروائیاں دونوں ممالک کے تعلقات کو خراب کرسکتی ہیں۔ گذشتہ دنوں تہران میں ہونے والے اعلٰی سطحی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر علی لاریجانی کا کہنا تھا کہ ایران کی سرحدی حدود میں دہشتگردوں کی جانب سے ایرانی سکیورٹی فورسز پر ہونے والے حملوں‌ پر ہمیں شدید تشویش لاحق ہے۔ پاکستانی سکیورٹی ایجنسیوں‌ کو چاہیئے کہ وہ جلد از جلد مغوی ایرانی سکیورٹہ اہلکاروں کی بازیابی کیلئے اقدامات اُٹھائیں۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ ایران اور پاکستان کے درمیان ہمیشہ سے برادرانہ تعلقات رہے ہیں، اسی وجہ سے دونوں ممالک نے ایک دوسرے کی سیاسی، اقتصادی اور ثقافتی ترقی کیلئے بھی اہم کردار ادا کیا ہے۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہمیں خدشہ ہے کہ ایرانی مغوی اہلکاروں کو جیش العدل نامی دہشتگرد تنظیم نے پاک ایران بارڈر کے قریب تربت کے علاقے میں یرغمال بنائے رکھا ہیں۔ اس موقع پر بلوچستان اسمبلی کے اسپیکر اور مسلم لیگ (ن) کے رہنماء میر جان محمد جمالی کا کہنا تھا کہ خطے میں‌ بین الاقوامی طاقتوں کی مداخلت کی وجہ سے ہمیں سکیورٹی مسائل کا سامنا ہے۔ انہوں نے اس امر پر زور دیا کہ پاک ایران خفیہ ایجنسیوں کے مابین انٹیلیجنس اشتراک کو مزید موثر بنایا جائے۔ میر جان محمد جمالی نے مزید کہا کہ ہماری حکومت پاک ایران بارڈر پر جاری کشیدگی کو ختم کرنے کیلئے کوشاں‌ ہے۔ اس موقع پر مجلس وحدت مسلمین کے رکن بلوچستان اسمبلی سید محمد رضا کا کہنا تھا کہ پاکستان ایران سمیت اپنے تمام ہمسایہ ممالک کیساتھ بہتر تعلقات کا خواہاں ہے۔ اس وقت پاکستان سمیت پورا خطہ دہشتگردی کی لپیٹ‌ میں ہے اور ان مسائل کو حل کرنے کیلئے ہمیں ملکر کام کرنا ہوگا۔

خبر کا کوڈ : 358653
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش