QR CodeQR Code

کوئٹہ احتجاج

16 Mar 2014 19:43

اسلام ٹائمز: خیرپور میں‌ مجلس وحدت مسلمین کے کارکنوں کی گرفتاری کیخلاف کوئٹہ میں ایم ڈبلیو ایم کے قائدین اور کارکنوں‌ نے احتجاج کیا۔


اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین کوئٹہ ڈویژن کے زیراہتمام خیرپور میں قائدین اور کارکنان کی گرفتاری کے خلاف ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی رہنماء علامہ سید ہاشم موسوی اور رکن بلوچستان اسمبلی آغا رضا کی قیادت میں علمدار روڈ پر احتجاجی ریلی نکالی گئی۔ مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی رہنماء علامہ سید ہاشم موسوی اور ایم پی اے آغا رضا نے ریلی کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے حکومت سے مطالبہ کیا کہ اگر ہمار ے قائدین اور کارکنوں کو جلد رہا نہیں کیا گیا تو ہم پورے پاکستان کو جام کر دینگے اور پورے پاکستان میں نواز حکومت کے خلاف تحریک چلائینگے۔


خبر کا کوڈ: 362439

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/362439/1/کوئٹہ-احتجاج

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org